the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
دہلی، 9 جون (ذرائع) اسد الدین اویسی کے خلاف دہلی پولیس کی ایف آئی آر: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر پر کہا ہے کہ "مجھے ایف آئی آر کا ایک حصہ ملا ہے۔ یہ پہلی ایف آئی آر ہے جو میں نے دیکھی ہے، جو یہ واضح نہیں کر رہی ہے کہ جرم کیا ہے۔  ہم اس سے خوفزدہ نہیں ہونگے-
جہاں تک میرے خلاف ایف آئی آر کی بات ہے، ہم اپنے وکیلوں سے صلاح لیں گے-


Conversation

1. I’ve received an excerpt of the FIR. This is the first FIR I’ve seen that’s not specifying what the crime is. Imagine an FIR about a murder where cops don’t mention the weapon or that the victim bled to death. I don’t know which specific remarks of mine have attracted the FIR
Image
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.