حیدرآباد 8اپریل (یواین آئی)مولانا محمد اکبرالدین حسامی امام وخطیب مسجد گلزار عادل آباد(تلنگانہ) نے کہا کہ شب برأت میں بھی لاک ڈاؤن کی پابندی کرتے ہوئے مساجد میں اجتماعی عبادت کے بجائے اپنے
گھروں میں ہی عبادت کریں۔
علماء ائمہ ومفتیان کرام عادل آباد کے متفقہ فیصلے کہ بعد شب برات کے موقع پر اپنے گھروں میں ہی انفرادی عبادات کا اہتمام کیا جائے۔
صاف صفائی اور معاشرتی دوری کا خیال رکھاجائے۔