the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لکھنؤ/26اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماجوای پارٹی کے سابق صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو اترپردیش کی یوگی سرکار پر تنقید کی. اکھلیش نے کہا کہ غیر ملکی سیاحوں کو سیلفی لینے کے لیے پیٹا جارہا ہے. اترپردیش کی اینٹی رومیو



اسکواڈ کہاں ہے. اکھیلش یادو نے فتح پور سیکری میں سوئس جوڑے کو مارنے کے معاملے میں یہ باتیں کہیں، وہ جمعرات کو سماج وادی کے دفتر میں پریس کو مخطاب کررہے تھے. اکھلیش نے کہا اینٹی رومیو کا کیا ہوا. ایک غیر ملکی جوڑے کو فتح پور سیکری میں سیلفی لینے کے لیے پیٹا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.