the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،15،اپریل (یواین آئی)ممبئی سمیت مہاراشٹر ہی نہیں بلکہ ملج کی بیشتر ریاستوں میں تیزی سے کورونا وبا ء کے پھیلنے سے صورتحال نے سنگین رخ اختیار کرلیا ہے،اس درمیان کوویڈ19 کے بچنے کے لیے ویکسین لینے کی مہم بھی تیز تر ہوچکی ہے،اس انجمن اسلام جیسے بڑے تعلیمی ادارے کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی نے بھی عوام سے اور خصوصی طور پر ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام تیار کردہ ایک ویڈیو سے اپیل کی ہے کہ کوئی اس بہترین موقع کو نہ کھوے اور فوری طور پر اگر اس کے لیے لازمی ہے تو ویکسین لگانے میں تاخیر نہ کی جائے۔
محکمہ عالمی صحت عامہ ڈبلیو ایچ او کے اس ویڈیو میں ڈاکٹر ظہیر قاضی نے واضح طور پر کہاکہ انہوں نے ویکسین کی دونوں خوراک کے لی ہیں اور ان ایسے اہل خانہ نے بھی جن۔کے لیے لازمی



ہے،خوراک لے لی ہے۔ان کے بیٹے بھی جوکہ ڈاکٹر ہیں ،اس کا استعمال کیا ہے اور کسی کو بھی کوئی منفی اثر نہیں ہوا ہے۔اس لیے ہر ایک فرد کو جس کو خوراک لینا لازمی ہو ،اسے چاہیئے کہ خوراک حاصل کرلے۔انہوں نے کہاکہ ویکسین لینے کے بعد ماسک لگانا اور دوگز کا فیصلہ بھی رکھنا لازمی ہے ،اس لیے ان سبھی باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے۔یہ سوچنا کہ ویکسین لی ے کے بعد کورونا کااثر نہیں ہوگا،ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ اس کے بعد بھی احتیاط لازمی ہے۔یعنی ماسک لگانا،دوگز کافاصلہ رکھیں،نوجوانوں کو خصوصی طور پر اس بات خیال رکھنا چاہیے کہ وہ باہر سے آئیں تو ہاتھ دھوئیں اور سینی ٹائزر کریں تاکہ ان کے ضیعف والدین اور دادا دادی وغیرہ پر اثر نہ ہو۔ اپنا اور اپنوں کا بھر پور خیال رکھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.