the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
علی گڑھ:22اپریل(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے بھج پورا علاقے میں بدھ کو پولیس ٹیم پر دوکانداروں کی جانب سے کی گئی پتھر بازی میں ایک پولیس اہلکا ر زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ کوتوالی پولیس اسٹیشن علاقے میں صبح 10:30 بجے اس وقت پیش آیا جب دو کاندار پہلے آپ میں ہی لڑ گئے اور بعد میں انہوں نے پولیس ٹیم



پر پتھر بازی شروع کردی جو علاقے میں دوکانیں بند کرانے گئی تھی۔واقعہ کے بعد سے علاقے میں کافی تعداد میں پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اس ضمن میں 10نامزد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہےاور کچھ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔زخمی پولیس اہلکار کوسر میں چوٹ لگی ہے اور حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.