the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم کی خاص ہنی پریت کے بارے میں پولیس کو معلومات ملی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ہنی پریت کو نیپال کے ایٹہری علاقہ میں دیکھا گیا ہے۔ اس کے بعد اس کی تلاش میں چھاپہ ماری ہو رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، ہنی پریت نیپالی وقت کے مطابق



دیر رات 3.30 بجے سنسری ضلع کے ایٹہری علاقے میں دیکھی گئی۔ اس کے ساتھ تین گاڑیوں کا ایک قافلہ تھا۔ جب تک نیپال اور ہریانہ پولیس اس تک پہنچتی وہ پوکھرا کی طرف فرار ہو گئی۔
اس کے بعد، ہریانہ پولیس کے اہلکار سادہ لباس میں وہاں چھاپہ ماری کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ نیپال پولیس بھی ہے۔ وہیں، نیپال پولیس کی سی بی آئی ڈی کی خصوصی ٹیم بھی سرحد پر پہنچ گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.