the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 31مارچ (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 72گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد،منچریال،نرمل،نظام آباد،جگتیال،راجناسرسلہ،کریم نگر،پداپلی،جئے شنکربھوپال پلی،کھمم،نلگنڈہ،سوریہ پیٹ،محبوب آباد،ورنگل رورل،ورنگل



اربن،جنگاوں،محبوب نگر،ونپرتی،نارائن پیٹ،مُلگ،بھدرادری کوتہ گوڑم اور جوگولامباگدوال میں بعض مقامات پر شدید گرمی کی لہر کاامکان ہے۔
محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ اعظم ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ شمالی ساحلی اے پی، یانم میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران معمول سے دو تا تین ڈگری زائد رہے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.