the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 17جون(یواین آئی)کالکا جی سے عام آدمی پارٹی(عآپ)کی رکن اسمبلی آتشی مارلینا کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں۔
محترمہ مارلینا نے 16جون کو کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ آج صبح 17جون کو مثبت آئی ہے۔فی الحال ان میں ہلکی علامات ہیں اور انہوں نے خود کو اپنے



گھر میں کوارنٹائن کرلیا ہے۔
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹویٹ کے ذریعہ محترمہ مارلینا کی جلد شفایابی کی دعا کرتے ہوئے کہا،’’کورونا کے خلاف جنگ میں آتشی جی کا اہم تعاون رہا ہے۔مجھے امید ہے کہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہوکر ایک مرتبہ پھر لوگوں کی خدمت میں مصروف ہوجائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.