the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18121 - 18150 of 18262 total results

مغربی لیبیا میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 43 کی موت

طرابلس،20فروری(ایجنسی) مغربی لیبیا کے شبراتا شہر میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کے تربیتی کیمپوں کو نشانہ کرکے جمعہ کو کئے گئے امریکی فضائی حملے میں 43 افراد کی موت ہو گئی۔امریکی حکام نے بتا...

کاکتیہ یونیورسٹی سے صادقہ تبسم کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

کاکتیہ یونیورسٹی سے صادقہ تبسم کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

کنٹرولر آف اگزامنیشنس کاکتیہ یونیور سٹی کے پریس نوٹ کے بموجب محترمہ صادقہ تبسم ریسرچ اسکالر ان اکنامکس کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل (بنت جناب محمد یوس...

گریٹر میونسپل کارپوریشن ورنگل دفتر کی حالت زار پر وزیر کے ٹی آر کی سرزنش

عظیم تر بلدیہ ورنگل میں عہدیدار ،ملازمین ،میئر ،ڈپٹی میئر اور دیگر کو درکار جگہ فراہم ہے کیا ؟بلدیہ کی حالت کیا ہے ؟ کہتے ہوئے وزیر آئی ٹی ،پنچایت و بلدی نظم ونسق کے ٹی راما راؤ نے عہدیداروں کی ...

انڈر بریج ورنگل کی ترقی کے لئے 13کروڑ روپئے منظور

ورنگل 20؍فروری (اعتماد نیوز)شہر ورنگل کے انڈر برج علاقہ کی ترقی کے لئے رود اینڈ بلڈنگ محکمہ کی جانب سے 13کروڑ روپئے منظور کئے گئے ہیں ۔اس ضمن میں آر اینڈ بی پرنسپل سکریٹری نے جی او نمبر 77جاری ک...

راجیہ سبھا جانا چاہتے ہیں آپ لیڈر کمار وشواس

راجیہ سبھا جانا چاہتے ہیں آپ لیڈر کمار وشواس

نئی دہلی،20فروری(ایجنسی) آپ لیڈر کمار وشواس نے کہا کہ وہ راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں سے کہیں سے بھی پارٹی کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں لیکن راجیہ سبھا ک...

تلنگانہ ریاست میں ڈائری صنعت کی ترقی کیلئے بہترین رعایتیں

تلنگانہ ریاست میں ڈائری صنعت کی ترقی کیلئے بہترین رعایتیں

نظام آباد:20؍ فروری (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی نے کہا کہ ریاست میں ڈائری صنعت کی ترقی کیلئے حکومت فی لیٹر4 روپئے کی فر...

وزارت خارجہ نے ہلیری کلنٹن کے 562 اور ای میل کئے جاری

وزارت خارجہ نے ہلیری کلنٹن کے 562 اور ای میل کئے جاری

واشنگٹن،20فروری(ایجنسی) وزارت خارجہ نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ای میل اکاؤنٹ سے 500 سے زیادہ اور دستاویزات جاری کئے.وزارت نے کہا کہ دستاویزات م...

جے این یو معاملے کا ویڈیو فارنسک جانچ جاری:دہلی حکومت

دہلی حکومت نے ہفتہ کو اس بات کی تصدیق کی کہ جے این یو تنازعہ سے منسلک ویڈیوز کی مصدقہ جانچ کے لئے اسے فارنسک انکوائری لیبارٹری بھیجا گیا ہے۔دہلی حکومت نے جے این یو احاطے میں 9 فروری کو مبینہ ملک مخالف...

آئندہ ماہ پاکستان کی تفتیشی ٹیم ہندوستان آسکتی ہے

پنجاب کے پٹھان کوٹ فضائیہ اڈے پر جنوری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جیش محمد کا ہاتھ ہونے سے متعلق اطلاعات یکجا کر نے کے لئے پاکستان کی تفتیشی ٹیم آئندہ ماہ ہندوستان آسکتی ہے۔ایک سینئر سفارت کار نے...

سمندری طوفان’’ونسٹن‘‘کے پیش نظر فجی میں کرفیو

سمندری طوفان’’ونسٹن‘‘کے پیش نظر فجی میں کرفیو

 سمندری طوفان’’ونسٹن‘ساحلی ملک فجی میں پهچنے کے مد نظرپورے ملک میں کرفیو نافذ کر دیاگیا ہے۔اور ساتھ ہی طیارہ کمپنیوں کی خدمات منسوخ کردی گئی ہیں ...

ریاست اروناچل پردیش سے صدر راج ہٹالیا گیا

نئی دہلی،19فروری(ایجنسی) اروناچل پردیش سے صدر راج ہٹا لیا گیا ہے۔صدر پرنب مکھرجی نے ریاست سے صدر راج ہٹانے کی مرکزی کابینہ کی سفارش آج منظور کر لی۔مرکزی کابینہ نے گزشتہ بدھ کو صدر راج ہٹانے کی سفارش ک...

پٹھان کوٹ حملہ: پاکستان میں FIR درج کریں، مسعود اظہر کا نام نہیں

پٹھان کوٹ حملہ: پاکستان میں FIR درج کریں، مسعود اظہر کا نام نہیں

اسلام آباد،19فروری(ایجنسی) پاکستانی حکام نے پٹھان کوٹ دہشت گرد صورت میں ایک ایف آئی آر درج کی ہے. حکام نے آج بتایا کہ یہ ایف آئی آر حملے کو لے کر ہفتو...

'شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں پر اوباما نے کئے دستخط'

واشنگٹن،19فروری(ایجنسی) امریکی صدر براک اوباما نے حال ہی میں کئے گئے جوہری ٹیسٹ اور راکٹ لانچ کی اشتعال انگیز کارروائی کو لے کر شمالی کوریا کو سزا دین...

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

لدھیانہ،19فروری(ایجنسی) اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت کو بم سے اڑا دینے کی مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملے میں جمعہ کو 31 سالہ شخص کو گرفتار کیا گ...

شام میں اسلامک اسٹیٹ کو نشانہ بنائیں گی سعودی افواج

شام میں اسلامک اسٹیٹ کو نشانہ بنائیں گی سعودی افواج

سعودی،19فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ اگر شام کے لیے کوئی فوجی آپریشن امریکی قیادت میں شروع ہوتا ہے تو اُس میں شامل ...

یمنی شہریوں کی مدد کے لیے 1.8 بلین ڈالر امدادی اپیل : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ،19فروری(ایجنسی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے یمن کی جنگ سے متاثر 13.6 ملین افراد کی زندگیاں بچانے کے لیے ادارے کو 1.8 بلین ڈالر امداد درکار ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے دفتر کے م...

جنیوا میں ہو گی شام میں جنگ بندی کے لیے میٹنگ

جنیوا،19فروری(ایجنسی) جرمن وزارت خارجہ کے مطابق شام میں جنگ بندی کے لیے قائم ٹاسک فورس کی میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہو گی۔ یہ اِس خصوصی ٹاسک فورس کی اولین میٹنگ ہو گی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان...

تلنگانہ حکومت کی جانب سے نظام آباد میں یتیم خانہ کی تعمیر

تلنگانہ حکومت کی جانب سے نظام آباد میں یتیم خانہ کی تعمیر

نظام آباد:19؍ فروری (اعتماد نیوز) رکن پارلیمان نظام آباد کے کویتا نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں کوئی بھی یتیم نہیں ہے اس طرح کے تمام بچے تلنگانہ ح...

 نیواڈاڈیموکریٹ کاکس :ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ

نیواڈاڈیموکریٹ کاکس :ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ

امریکی ریاست نیواڈا کے ڈیموکریٹ کاکس میں ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہےجبکہ ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔ٹرمپ نےصدرا...

یورپی یونین پناہ گزینوں کے معاملے میں ترکی کے ساتھ کریگی میٹنگ

برسلز، 19 فروری (رائٹر) یورپی یونین (EU) جنگ زدہ علاقوں سے جان بچا کر دوسرے ممالک میں پناہ لینے کے لئے آ رہے پناہ گزینوں کے معاملے پر ترکی کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ کریگی ۔یورپی کونسل کے صدر ڈونل...

پٹھان کوٹ معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

 پاکستان کے پنجاب صوبے کی پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمہ نے ہندستان کے پٹھان کوٹ میں واقع فصائیہ کے اڈے پر حملے کے سلسلہ میں گجرانوالہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ داخلہ سکریٹری...

کیوبا کا دورہ کریں گے امریکی صدر اوباما

امریکہ،18فروری(ایجنسی) امریکی صدر باراک اوباما رواں برس مارچ میں کیوبا کا دورہ کریں گے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آئندہ دنوں میں اس دورے کی تفصیلات عام کر دی جائیں گی۔ اوباما نوّے برس بعد ایسے پ...

افریقی ملک گھانا بس حادثے میں 53 ہلاک

گھانا،18فروری(ایجنسی) افریقی ملک گھانا میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ حادثہ ملک کے شمالی حصے میں اس وقت پیش آیا ، جب ایک مسافر بس ا...

کل سے ہندوستان کے چھ روزہ دورے پر نیپال کے وزیر اعظم

نئی دہلی،18فروری(ایجنسی)نیپال کے وزیر اعظم کے پی اولی کل سے ہندوستان کے چھ روزہ سرکاری دورے پر آرہے ہیں، جو ان کا اکتوبر 2015 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا بیرونی سرکاری دورہ ہوگا۔اپنے طویل دورے کے دو...

پرنب مکھرجی سے کیجریوال کی ملاقات،

نئی دہلی،18فروری(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کی اور جے این یو کے طلبہ لیڈر کنہیا کمار کی گرفتاری کے بعد دارالحکومت میں مسلسل ہونے والے پر تشدد واقع...

اب چین کی نئی چال، متنازعہ جنوبی چین سمندر میں تعینات کی میزائل: رپورٹ

اب چین کی نئی چال، متنازعہ جنوبی چین سمندر میں تعینات کی میزائل: رپورٹ

بیجنگ،18فروری(ایجنسی) چین نے متنازعہ جنوبی چین کے سمندر SCS میں لمبی دوری کی میزائل تعینات کی ہیں، لیکن میڈیا کی اس خبر کو اس کمیونسٹ متحدہ نے '' خبری...

جویریہ آفرین کی موت کا گہرائی سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ

جویریہ آفرین نامی 22سالہ شادی شدہ خاتون کا آج ایم جی ایم ہاسپٹل مارچری میں پوسٹ مارٹم کیا گیا۔جویریہ افرین ساکن نعیم نگر ہنمکنڈہ کا دیڑ ھ سال قبل ایل بی نگر کے ساکن محمد اصف سے شادی ہوئی تھی۔ جن...

چیف منسٹر کے سی آ ر کا دورہ ورنگل

ریاستی چیف منسٹر کے سی آر آج پھر ایک بار پھر گریٹر ورنگل دورہ کریں گے ۔جمعہ کے دن چیف منسٹر کے سی آر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ میڈارم سے مڑی کنڈہ پہنچے گے ۔یہاں نوتعمیر کردہ آئی ٹی انکیو بیشن بھون کاا...

محمد محمود سابق فلورلیڈر بلدیہ ورنگل کی ٹی آر ایس میں شمولیت

محمد محمود سابق فلورلیڈر بلدیہ ورنگل کی ٹی آر ایس میں شمولیت

ورنگل 18؍فروری (اعتماد نیوز)سینئر کانگریس قائد جناب محمد محمود سابق کاپوریٹر و فلورلیڈر میونسپل کارپوریشن ورنگل نے آج اپنے سینکڑوں حامیوں کے سات...

نظام آباد شہر کے مستعد پورہ میں تعمیری کاموں کے دوران ایک شخص کی برقی شاک لگنے نےموت

نظام آباد شہر کے مستعد پورہ میں تعمیری کاموں کے دوران ایک شخص کی برقی شاک لگنے نےموت

نظام آباد18 فروری  شہر کے مستعد پورہ میں تعمیری کاموں کے دوران ایک شخص کی برقی شاک لگنے نےموت ہوگیی-تفصیلات کے مطابق نظام آباد شہر کے مالاپلی علا...

Displaying 18121 - 18150 of 18262 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.