the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15211 - 15240 of 18298 total results
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہندوستانی فوج کے لئے اب مخبر ہی بن رہے ہیں خطرہ

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہندوستانی فوج کے لئے اب مخبر ہی بن رہے ہیں خطرہ

جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے مقابلہ میں فوج کے سامنے انفارمر ٹریپ نیا چیلنج اور مہلک خطرہ ثابت ہو رہا ہے۔ باوثوق مخبروں سے ملی اطلاعات غلط نکلنے ...

یوپی میں بی جے پی کی آندھی، دو تہائی اکثریت سے بنائیں گے حکومت:امت شاہ کا دعوی

یوپی میں بی جے پی کی آندھی، دو تہائی اکثریت سے بنائیں گے حکومت:امت شاہ کا دعوی

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج دعوی کیا کہ اترپردیش اسمبلی الیکشن میں مکمل اکثریت حاصل کرکے ان کی پارٹی حکومت بنائے گی۔ نظام آباد اسمبلی حلقہ میں...

پولس کو اطلاع دیے بغیر ریاستی سیکریٹریٹ پر بی جے پی کے احتجاج سے ممتا ناراض

پولس کو اطلاع دیے بغیر ریاستی سیکریٹریٹ پر بی جے پی کے احتجاج سے ممتا ناراض

پولس کو اطلاع دیے بغیر ریاستی سیکرٹریٹ نوبانا میں بی جے پی کے احتجاج پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو ہدایت دی ہے ...

شام کے الباب میں بم حملہ، 41 افراد ہلاک

شام کے الباب میں بم حملہ، 41 افراد ہلاک

شام میں الباب شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں آج ایک کار بم پھٹنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک ہوگئے اور 35 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں واقع شامی رصدگاہ ب...

ہندوستان کی ترقی کے پروگرام مشرقی افریقی ممالک کے لئے مددگار: انصاری

ہندوستان کی ترقی کے پروگرام مشرقی افریقی ممالک کے لئے مددگار: انصاری

ایئر انڈیا کے خصوصی طیارے سے، 24 فروری (یواین آئی) نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے روانڈا اور یوگنڈا کی اپنے پانچ روزہ دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئ...

وزیر اعظم مودی کو گجرات میں چیلنج کرے گی عام آدمی پارٹی، لڑے گی الیکشن

وزیر اعظم مودی کو گجرات میں چیلنج کرے گی عام آدمی پارٹی، لڑے گی الیکشن

عام آدمی پارٹی نے گجرات میں اپنی سرگرمی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی (پی اے سی) کی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریو...

ٹرمپ حکومت میں پہلا نسلی حملہ ، ہندوستانی انجینئر کا گولی مار کر قتل ، سشما سوراج کا اظہار افسوس

ٹرمپ حکومت میں پہلا نسلی حملہ ، ہندوستانی انجینئر کا گولی مار کر قتل ، سشما سوراج کا اظہار افسوس

ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کینساس میں ا...

مہا شیوراتری کے موقع پر دہلی کے بازار بند

مہا شیوراتری کے موقع پر دہلی کے بازار بند

مہاشیوراتری کے موقع پر چھٹی کی وجہ سے آج دہلی کے تھوک جینز کے بازار میں کاروبار بند رہا۔تاجروں نے بتایا کہ مہاشیوراتری پر چھٹی کی وجہ سے بازار میں کو...

فوجی سربراہ کا جنوبی کشمیر میں مارے گئے فوجیوں کو خراج عقیدت

فوجی سربراہ کا جنوبی کشمیر میں مارے گئے فوجیوں کو خراج عقیدت

فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت نے جمعہ کو وادی کشمیر کا دورہ کرکے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جنگجوؤں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے تین فوجی...

جے شنكر نے حسینہ سے ملاقات کی

جے شنكر نے حسینہ سے ملاقات کی

سکریٹری خارجہ ایس جے شنكر نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے آج یہاں ملاقات کی۔محترمہ حسینہ کے ممکنہ طور پر مارچ کے آخر یا اپریل کے شروع میں ہندو...

یونانی طب کا صحیح استعمال کرکے ہندوستان کو میڈیکل ہب بنایا جاسکتا ہے:نقوی

یونانی طب کا صحیح استعمال کرکے ہندوستان کو میڈیکل ہب بنایا جاسکتا ہے:نقوی

مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادنہ چارج) مختار عباس نقوی نے ملک میں موجود بھرپور یونانی طبی صلاحیتیوں کا اعتراف کرتے ہوئے آج کہا کہ ان ک...

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویزات کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ ...

مودی ہمیں گالی دیتے ہیں ، ہمار امذاق اڑاتے ہیں:راہل

مودی ہمیں گالی دیتے ہیں ، ہمار امذاق اڑاتے ہیں:راہل

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہمیں گالی دیتے ہیں ، ہمارا مذاق اڑاتے ہیں۔آپ لوگ ہمارے اپنے ہوآ پ ہی انہیں جواب دے سک...

عراقی سیکورٹی فورسز موصل ایئرپورٹ میں داخل

عراقی سیکورٹی فورسز موصل ایئرپورٹ میں داخل

عراق میں داعش کے خلاف شکنجہ کستا جارہا ہے اور امریکہ کی حمایت والے عراقی سلامتی دستے موصل کے ایئرپورٹ اور ایک قریبی فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں۔س...

 میں تو گدھے سے بھی ترغیب لیتا ہو؛مودی

میں تو گدھے سے بھی ترغیب لیتا ہو؛مودی

اترپردیش کے وزیراعلی اکھلیش یادو کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا میں تو گدھے سے بھی تحریک لیتا ہوں۔ تنقید کو ہی اپنا ہ...

تلنگانہ حکومت کے خلاف تلگودیشم لیڈروں کی گورنر سے شکایت

تلنگانہ حکومت کے خلاف تلگودیشم لیڈروں کی گورنر سے شکایت

تلنگانہ تلگودیشم کے اہم لیڈروں نے راج بھون میں گورنر نرسمہن سے ملاقات کی اور ریاست کے حالات پر ایک میمورنڈم حوالہ کیا ۔اس وفد نے بعض عوامی مسائل پر بھ...

لاہور میں دھماکہ،پانچ ہلاک 21زخمی

لاہور میں دھماکہ،پانچ ہلاک 21زخمی

پاکستان کے مشرقی لاہور شہر میں آج ایک بازار میں ہوئے زوردار دھماکہ میں کم از کم پانچ افراد کی موت ہوگئی اور 21 دیگر زخمی ہوگئے۔راحت اور بچاؤ کارکنان ...

ہندستان اور چین کے درمیان پانچ گھنٹوں کی طویل بات چیت بے نتیجہ

ہندستان اور چین کے درمیان پانچ گھنٹوں کی طویل بات چیت بے نتیجہ

ہندوستان اور چین کے مابین پانچ گھنٹوں تک جاری رہنے والے پہلے اسٹریٹجک مذاکرات میں نیوکلئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے مخصوص کلب میں ہندستان کے دا...

میکسیکو نے امریکہ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی کی مذمت کی

میکسیکو نے امریکہ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی کی مذمت کی

میکسیکو نے ان تارکین وطن کو جن کے پاس دستاویزات نہیں ہیں امریکہ سے نکالنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے منگل كویہ اعلان کی...

برازیل کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

برازیل کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

برازیل کے وزیر خارجہ جوس سیرا نے خرابی صحت کی بناپر اپنا استعفی صدر مشیل ٹیمر کو سونپ دیا ہے۔صدر کے دفتر نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔صدر کے عہدے کے...

ممبئی حملوں کے اہم ملزم حافظ سعید نے ہائی کورٹ میں نظر بندی کو کیا چیلنج

ممبئی حملوں کے اہم ملزم حافظ سعید نے ہائی کورٹ میں نظر بندی کو کیا چیلنج

ممبئی حملوں کے اہم ملزم جماعت الدعوۃ کے سرغنہ حافظ سعید اور چار دیگر دہشت گردوں نے اپنی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ لاہور ہائی ک...

مرکز نے بہار کو رقم نہ دے کر آئینی نظام کی خلاف ورزی کی: ​​جے ڈی یو

مرکز نے بہار کو رقم نہ دے کر آئینی نظام کی خلاف ورزی کی: ​​جے ڈی یو

جنتا دل یونائیٹڈ(جے ڈی یو) نے نریندر مودی حکومت پر بہار کو مرکز کی جانب سے ملنے والی رقم کا نصف حصہ اب تک نہ دینے کا الزام لگایا اور کہا کہ مرکز ک...

ہندوستان-یونان کے درمیان ٖفضائی خدمات سے متعلق معاہدے کو منظوری

ہندوستان-یونان کے درمیان ٖفضائی خدمات سے متعلق معاہدے کو منظوری

حکومت نے یونان کے ساتھ ہوائی خدمات کے معاہدے کو آج منظوری دے دی۔وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں اسے منظور کیا گیا...

حیدرآباد میں بے روزگار نوجوانوں کی ریلی ۔پروفیسر کودنڈارام اور کئی طلبہ گرفتار

حیدرآباد میں بے روزگار نوجوانوں کی ریلی ۔پروفیسر کودنڈارام اور کئی طلبہ گرفتار

تلنگانہ سیاسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی ) کی جانب سے بے روزگار طلبہ کی  حیدرآباد کے اندرا پارک تک ریلی نکالنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بن...

شام میں مارے گئے داعش کے 44 لڑکے ۔ ترک فوج

شام میں مارے گئے داعش کے 44 لڑکے ۔ ترک فوج

شام کے شہر الباب میں ترک اور امریکی فوج کے قیادت میں چلائی جارہی مہم میں جنگجو تنظیم داعش (آئی ایس) کے 44 لڑکے مارے گئے ہیں۔یہ اطلاع آج ترک فوج نے دی ...

2018 الیکشن میں پوتن کی امیدواری کے قیاس جلد بازی : کریملن

2018 الیکشن میں پوتن کی امیدواری کے قیاس جلد بازی : کریملن

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے آج کہا ہے کہ صدر بلادیمیر پوتن نے اب تک یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ وہ 2018 کا صدارتی عہدے کا الیکشن لڑیں گے یا نہیں...

جنوبی كوريا کے وزیر خزانہ امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے

جنوبی كوريا کے وزیر خزانہ امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے

جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ یو َلی ہو نے آج کہا کہ وہ وزراء خزانہ اور سنٹرل بینک کے صدور کے گروپ جی 20 اجلاس کے دوران امریکی وزیر خزانہ ا سٹیون منچ...

مہوبہ میں جیت کیلئے لیڈروں نے اپنی پوری طاقت لگائی، پولنگ کل

مہوبہ میں جیت کیلئے لیڈروں نے اپنی پوری طاقت لگائی، پولنگ کل

پان اور پانداري کے لئے ملک وبیرون ملک اپنی الگ شناخت رکھنے والا اتر پردیش کے بندیل کھنڈ کا مہوبہ ضلع ترقی کی نئی امیدوں کے ساتھ 23 فروری کو اپنے ن...

ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا

ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا

مقبوضہ عرب اردن میں معذور فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو آج محض 18 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔ایک فوجی عدالت نے سارجنٹ ا...

انڈونیشیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب

انڈونیشیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سمیت ملک کے کئی حصوں میں ہوئی موسلادھار بارش کے بعد سیلاب آ گیا ہے۔دی جکارتہ آبزرویٹري نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گزش...

Displaying 15211 - 15240 of 18298 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.