the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14101 - 14130 of 18246 total results
یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گر کر تباہ ، پائیلٹ جاں بحق

یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گر کر تباہ ، پائیلٹ جاں بحق

ابوظبی،11ستمبر(ایجنسی) یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک لڑاکا طیارہ جنگی کارروائی کے دوران فنی خرابی کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔حادثے میں طیارے کا ...

ہالی ووڈ اداکارہ سے برطانوی شہزادہ ہیری کا شادی کا فیصلہ

ہالی ووڈ اداکارہ سے برطانوی شہزادہ ہیری کا شادی کا فیصلہ

لندن،11ستمبر(ایجنسی) برطانوی شہزادے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کے بعد پورے برطانیہ سمیت دنیا بھر کی نظریں اس بات پر لگی تھیں کہ آنجہانی برطانوی ...

سال2001 کا وہ دن جس نے سوپر پاؤرامریکہ کو ہلا کر رکھ دیا

سال2001 کا وہ دن جس نے سوپر پاؤرامریکہ کو ہلا کر رکھ دیا

نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) اس حادثے کو 16 سال گزر چکے ہیں، لیکن آج بھی، امریکہ کے کسی رہائشی سے اس کالے دن کے بارے میں بات کرنے پر حادثے کی دہشت اور اس ...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاخواتین اور شریعت سے واقف مردوں کے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاخواتین اور شریعت سے واقف مردوں کے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی،11ستمبر(ایجنسی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ملک کے طول و عرض میں خواتین اور شریعت سے واقف مردوں کے چھوٹے بڑے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا...

گاندھی نگر میں14 ستمبر کو ہندجاپان چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوگا

گاندھی نگر میں14 ستمبر کو ہندجاپان چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوگا

نئی دہلی،11ستمبر(ایجنسی) جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے 12 ویں ہند۔جاپان چوٹی کانفرنس کے لئے ہندوستان کے دو روزہ دورے پر 13 ستمبر کو گجرات کے دارالحکومت...

روہنگیا مسلمانوں پر تریپورا کے گورنر کے ٹوئٹ سے تنازع

روہنگیا مسلمانوں پر تریپورا کے گورنر کے ٹوئٹ سے تنازع

اگرتلہ،11ستمبر(ایجنسی) تریپورا کے گورنر تتھاگت رائے نے ٹوئٹ کرکے روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں بازآبادکاری کی مخالفت کی ہے جس سے ایک نیا تناز ع پید...

افغانستان میں آئی ایس نے 35 افراد کا اغوا کیا

افغانستان میں آئی ایس نے 35 افراد کا اغوا کیا

دوبئی، 11 ستمبر:- شمالی افغانستان کے جاوزجان صوبے سے اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) اور طالبان کے دہشت گردوں نے 35 شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ ک...

14 ستمبر کو گاندھی نگر میں ہندجاپان چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوگا

14 ستمبر کو گاندھی نگر میں ہندجاپان چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوگا

نئی دہلی، 11 ستمبر:- جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے 12 ویں ہند۔جاپان چوٹی کانفرنس کے لئے ہندوستان کے دو روزہ دورے پر 13 ستمبر کو گجرات کے دارالحکومت گان...

سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں پرووٹنگ آج

سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں پرووٹنگ آج

اقوام متحدہ، 11 ستمبر (رائٹر)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ نیوکلیائی ٹیسٹ کرنے پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے امریکہ کی پیش کر...

صومالیہ کے سرحدی شہر میں الشباب کا حملہ، 24 فوجی ہلاک

صومالیہ کے سرحدی شہر میں الشباب کا حملہ، 24 فوجی ہلاک

موغادیشو، 11 ستمبر (رائٹر) صوماليہ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم الشباب نے آج صبح کینیا کے قریب سرحدی شہر بلاڈ هاوو میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کرکے 24 فوجیوں...

ناگپور سے حیدرآباد کا سفر اب 3 گھنٹے میں :ریلوے کی نئی سیمی ہائی سپیڈ ٹرین

ناگپور سے حیدرآباد کا سفر اب 3 گھنٹے میں :ریلوے کی نئی سیمی ہائی سپیڈ ٹرین

نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) آنے والے وقت میں، ناگپور سے حیدرآباد صرف 3 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے. ایک سینئر ریلوے اہلکار کے مطابق، اگر اس سے متعلق ایک منصو...

میکسیکو زلزلہ میں 60 افراد ہلاک

میکسیکو زلزلہ میں 60 افراد ہلاک

جوشیتان ، (میکسیکو) 09 ستمبر (رائٹر) میکسیکو کے جنوبی ساحلی علاقہ میں آئے آٹھ اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلہ میں ابھی تک کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔...

دہشت گردی سے لڑنے کے لئے عرب ممالک میں اتحاد کی ضرورت :ٹرمپ

دہشت گردی سے لڑنے کے لئے عرب ممالک میں اتحاد کی ضرورت :ٹرمپ

واشنگٹن، 9 ستمبر (رائٹر) - امریکی صدر ڈونالڈ ٹمپ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی کےساتھ بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی اہمیت پ...

میانمار سے دو لاکھ ستر ہزار روہنگیا گھربار چھوڑنے پر مجبور

میانمار سے دو لاکھ ستر ہزار روہنگیا گھربار چھوڑنے پر مجبور

جنیوا، 9 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں میں دو لاکھ 70 ہزار روہنگیا پناہ گزیں میانمار سے گھر بار چھ...

اسرائیل کا ملک شام پر فضائی حملہ

اسرائیل کا ملک شام پر فضائی حملہ

بیروت، ستمبر 08 (رائٹر) اسرائیل نے شام کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بناکر فضائی حملے کئے ہیں جس میں دو فوجی ہلاک ہوگئے ۔شام کی فوج نے ایک بیان جاری کیا او...

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اور بنیں گے کیمپ

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اور بنیں گے کیمپ

ڈھاکہ، ستمبر 08 :- میانمار کی رخائن ریاست میں تشدد کے بعد اپنا گھر بار چھوڑ کر بھاگنے والے ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بنگلہ دیش کے کاکس بازار م...

بحری اور اسٹریٹجک سیکورٹی کے شعبوں میں تعاون کرنا چاہئے: مودی

بحری اور اسٹریٹجک سیکورٹی کے شعبوں میں تعاون کرنا چاہئے: مودی

نیپائدا، 06 ستمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودي نے آج کہا کہ پڑوسی ہونے کے ناطے سکیورٹی کے شعبہ میں ہندستان اور میانمار کے سامنے ایک جیسے چیلنجز ہیں ...

تقریبا ڈیڑھ لاکھ روہنگیا مسلمانوں کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے پیش نظر اقوام متحدہ کا انسانی تباہی کا انتباہ

تقریبا ڈیڑھ لاکھ روہنگیا مسلمانوں کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے پیش نظر اقوام متحدہ کا انسانی تباہی کا انتباہ

رنگون/ شملاپور (بنگلہ دیش)، 6 ستمبر (رائٹر) دو ہفتے سے کم وقت میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ روہنگیا مسلمان میانمار میں تشدد سے بھاگ کر بنگلہ دیش کا رخ کرنے پر ...

پارلیمانی کمیٹی نے ٹرمپ ڈوزیئر معاملہ پر محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کو سمن جاری کیا

پارلیمانی کمیٹی نے ٹرمپ ڈوزیئر معاملہ پر محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کو سمن جاری کیا

واشنگٹن،6 ستمبر (رائٹر) - امریکی پارلیمان کی خفیہ معاملوں کی کمیٹی نے محکمہ انصاف اور وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) کو اس ڈوزیئر سے متعلق دستاویزا...

ملائیشیا نے میانمار کے سفیر کو طلب کیا

ملائیشیا نے میانمار کے سفیر کو طلب کیا

کوالالمپور، 6 ستمبر (رائٹر) ملائیشیا نے میانمار کے راکھن صوبے میں مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر ناراضگی درج کرانے کے لئے میانمار کے سفیر کو آج طلب کیا...

شمالی کوریا کا کوئی مستقبل نہیں: شنزو آبے

شمالی کوریا کا کوئی مستقبل نہیں: شنزو آبے

ٹوکیو، 06 ستمبر (رائٹر) - جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہئے کہ اگر وہ بین الاقوامی برادری کو نظر انداز ...

نیوکلیائی تجربہ کے بعد شمالی کوریا بین براعظمی بیلسٹک میزائلوں کا بھی تجربہ کرسکتا ہے

نیوکلیائی تجربہ کے بعد شمالی کوریا بین براعظمی بیلسٹک میزائلوں کا بھی تجربہ کرسکتا ہے

سیول/واشنگٹن، 4ستمبر(رائٹر) جنوبی کوریا نے آج کہا ہے کہ شمالی کوریا جس نے اپنا چھٹا اور سب سے بڑا نیوکلیائی تجربہ کیا ہے، اب بیلسٹک میزائل کے بھی مزید...

روہنگیا مسلمانوں کی سلامتی یقینی بنانے کی پاکستان کا میانمار پر زور

روہنگیا مسلمانوں کی سلامتی یقینی بنانے کی پاکستان کا میانمار پر زور

اسلام آباد، 4 اگست :- پاکستان کی وزارت خارجہ نے میانمار میں رہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے واقعات میں اموات کی تعداد بڑھنے اور بڑی تعداد میں لوگوں ک...

شمالی کوریا پر دباؤ کے لئے 3ممالک کے مابین سمجھوتہ

شمالی کوریا پر دباؤ کے لئے 3ممالک کے مابین سمجھوتہ

ٹوکیو، 4 ستمبر (رائٹر) دنیا کے تین اہم ممالک امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے مابین اقوام متحدہ کے ذریعہ شمالی کوریا پر بھاری دباؤ بنانے کیلئے ایک دوس...

ممبئی عمارت حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 34 تک پہنچی

ممبئی عمارت حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 34 تک پہنچی

ممبئی،1ستمبر(ایجنسی) جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں سو سال سے زائد پرانی خستہ حال عمارت حسینی منزل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی...

نائب صدرجمہوریہ کی جانب سے عوام کو عیدالاضحی ٰ کی مبارکباد

نائب صدرجمہوریہ کی جانب سے عوام کو عیدالاضحی ٰ کی مبارکباد

نئی دہلی،1ستمبر(ایجنسی) نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈونے عیدالاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ عیدالاضحی ٰ کا ت...

خلیجی ممالک، امریکہ، یورپ ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں عید قرباں منائی گئی

خلیجی ممالک، امریکہ، یورپ ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں عید قرباں منائی گئی

دوبئی یکم اگست :-خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب، امریکہ، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں کروڑوں مسلمانان نے آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ عید قرباں کا ت...

بوفورس معاملہ کی سماعت اکتوبرمیں

بوفورس معاملہ کی سماعت اکتوبرمیں

نئی دہلی، یکم ستمبر :- سپریم کورٹ بوفورس توپ گھپلہ معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر اجے اگروال کی درخواست پر اکتوبر میں سماعت کریگی۔چیف ج...

ہاروے طوفان کے بعد ہیوسٹن کے ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ہاروے طوفان کے بعد ہیوسٹن کے ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ہیوسٹن یکم ستمبر (رائٹر) ہاروے طوفان سے ریکارڈ سیلاب کی وجہ سے امریکہ کے ہیوسٹن علاقے کے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ممکنہ طور پ...

عراق کے وزیر اعظم کا تلعفر میں آئی ایس کو شکست دینے کا اعلان

عراق کے وزیر اعظم کا تلعفر میں آئی ایس کو شکست دینے کا اعلان

بغداد یکم ستمبر (رائٹر) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے تلعفرسمیت شمالی ننویح صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں پر فتح حاصل کرنے ...

Displaying 14101 - 14130 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.