the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14011 - 14040 of 18255 total results
امریکی رکن پارلیمنٹ نے گاندھی جینتی منانے کی تجویز پیش کی

امریکی رکن پارلیمنٹ نے گاندھی جینتی منانے کی تجویز پیش کی

نیویارک۔3اکتوبر:- امریکہ کی ایک رکن پارلیمان گریس مینگ نے مہاتما گاندھی کی جینتی منانے اور باپو کے احترام میں دو اکتوبر کو بین الاقوامی یوم عدم تشدد م...

لیبیا میں اسمگلروں کےدرمیان تصادم میں متعدد ہلاک

لیبیا میں اسمگلروں کےدرمیان تصادم میں متعدد ہلاک

طرابلس،3اکتوبر:- مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخم...

لاس ویگاس میں کنسرٹ پروگرام پر حملے میں کوئی ہندوستانی متاثر نہيں ہوا: وزارت خارجہ

لاس ویگاس میں کنسرٹ پروگرام پر حملے میں کوئی ہندوستانی متاثر نہيں ہوا: وزارت خارجہ

نئی دہلی، 2 اکتوبر:- وزارت خارجہ نے آج کہا کہ امریکہ کے لاس ویگاس میں اتوار کی دیر شام کو ایک میوزک کنسرٹ پروگرام کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کوئی ہ...

پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہی ہنی پریت: کیا آج کریں گی سرینڈر؟

پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہی ہنی پریت: کیا آج کریں گی سرینڈر؟

چندی گڑھ/3اکتوبر(ایجنسی) ایک ماہ سے پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہی گرمیت رام رہیم کی مبینہ بولي بیٹی ہني پريت کیا آج سرینڈر گی یا ایک بار پھر پیشگی...

امریکہ کے تین سائنس دانو کو طب کا نوبل انعام

امریکہ کے تین سائنس دانو کو طب کا نوبل انعام

(تصحیح کے ساتھ دوبارہ جاری) اسٹاک ہوم،2 اکتوبر (رائٹر) امریکہ میں پیدا ہونے والے تین سائنس دانوں جیفری ہال، مائیکل روس بیش اورمائیکل ینگ کو آج میڈیسن ...

شمالی کوریا سائبر حملوں کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے

شمالی کوریا سائبر حملوں کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے

پیانگ یانگ، 02 اکتوبر (رائٹر) شمالی کوریا نے روس کی ایک کمپنی سے نیا انٹرنیٹ کنکشن لیا ہے جس کی مدد سے وہ ملک کے انٹرنیٹ نیٹ ورک کو مضبوط بنائے گا اور...

لاس ویگاس کنسرٹ پر فائرنگ، 20 ہلاک 100 زخمی

لاس ویگاس کنسرٹ پر فائرنگ، 20 ہلاک 100 زخمی

لاس ویگاس 2 اکتوبر :-ایک مسلح شخص نے یہاں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ کر کے کم سے کم 20 لوگوں ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا۔ہوگئے جن میں سے ا...

کاتالونیہ ریفرنڈم کے دوران تشدد،844سے زائد زخمی

کاتالونیہ ریفرنڈم کے دوران تشدد،844سے زائد زخمی

میڈرڈ،2اکتوبر(رائٹر)اسپین کے شمال مشرق میں واقع کاتالونیا ریاست کے اسپین سے علیحدہ ہونے کے لئے حکومت کی پاندی کے باوجود ہونے والے ریفرنڈم کے دوران پرت...

فرانس میں خنجرسے ہوئے حملے کی داعش نے لی ذمہ داری

فرانس میں خنجرسے ہوئے حملے کی داعش نے لی ذمہ داری

مارسلی /پیرس،2اکتوبر(رائٹر )جنوبی فرانس میں بندرگاہی شہر مارسلی میں ایک حملہ آور نے دوخواتین کو خنجر مارکر ہلاک کردیا بعد میں پولیس نے حملہ آورکو بھی ...

کاتالونیا:90فیصد لوگوں نے اسپین سے علیحدہ ہونے کےحق میں دیئے ووٹ

کاتالونیا:90فیصد لوگوں نے اسپین سے علیحدہ ہونے کےحق میں دیئے ووٹ

میڈرڈ،2اکتوبر(رائٹر)اسپین کے شمال مشرق میں واقع کاتالونیاریاست کی حکومت نے کہا ہے کہ اسپین سے الگ ہونے کے لئے کرائے گئے ریفرنڈم میں تقریبا22لاکھ 60ہزا...

کناڈامیں جگمیت سنگھ بنے نیوڈیموریٹک پارٹی کے لیڈر

کناڈامیں جگمیت سنگھ بنے نیوڈیموریٹک پارٹی کے لیڈر

اوٹاوا،2اکتوبر:-کناڈامیں ابھرتے ہوئے سکھ سیاست داں جگمیت سنگھ کو ملک کی اہم سیاسی پارٹی نیوڈیموریٹک پارٹی (این ڈی پی ) کالیڈر منتخب کیا گیا ہے ۔این ڈی...

شام کے عدلب میں ہوائی حملے میں 28 ہلاک

شام کے عدلب میں ہوائی حملے میں 28 ہلاک

بیروت، ستمبر 30 (رائٹر) شام کے عدلب صوبے میں ہوائی حملے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔سیرین آبزرور فور ہیومن رائٹس نے کہا ہے ک...

حکومت کو ہر مسئلے پر عوامی رائے لے کر چلنے بھاگوت کی نصیحت

حکومت کو ہر مسئلے پر عوامی رائے لے کر چلنے بھاگوت کی نصیحت

ناگپور / نئی دہلی، (یو این آئي) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے جہاں ایک طرف ڈوكلام تنازعہ کو حل کرنے اور روہنگیا پناہ گز...

ڈیجیٹل کا علم نہ ہونے سے معمربزرگان حاشیے پر

ڈیجیٹل کا علم نہ ہونے سے معمربزرگان حاشیے پر

ی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جہاں ملک کو 'ڈیجیٹل انڈیا' کی راہ پر لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں اس کی معلومات نہ ہونے کی وجہ...

ٹام الٹر کے انتقال پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

ٹام الٹر کے انتقال پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) مشہور اداکار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ فنکار ٹام الٹر کا کل ممبئی میں انتقال ہوگيا۔وہ 67 برس کے تھے۔خاندانی ذرائع نے بت...

شمالی کوریا نے بڑی تیزی سے نیوکلیائی ہتھیار تیار کئے ہیں: آئی اے ای اے

شمالی کوریا نے بڑی تیزی سے نیوکلیائی ہتھیار تیار کئے ہیں: آئی اے ای اے

سیول، 29ستمبر(رائٹر) اقوام متحدہ کی نیوکلیائی امور کی نگرانی کمیٹی کے سربراہ یوکیا امانو نے آج یہاں کہا کہ شمالی کوریا نے بڑی تیزی سے نیوکلیائی ہتھیار...

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

ڈھاکہ، 29 ستمبر:-بنگلہ دیش کے کاکس مارکیٹ سمندر کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی کے حادثے کا شکار ہو جانے سے اس میں سوار کم از کم 15 پناہ ...

امریکی ہوائی حملے میں کئی   آئی ایس دہشت گرد  مارے گئے

امریکی ہوائی حملے میں کئی آئی ایس دہشت گرد مارے گئے

واشنگٹن، 29 ستمبر:- لیبیا میں اس ہفتہ امریکہ کی جانب سے کئے گئے دو ہوائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کئی دہشت گرد مارے گئے ۔ام...

امریکہ نے میانمار کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا مطالبہ کیا

امریکہ نے میانمار کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا مطالبہ کیا

اقو ام متحدہ، 29 ستمبر (رائٹر) اقو ام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کو روکنے کے لئے جب تک میانمار ...

صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 14 اہلکار ہلاک

صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 14 اہلکار ہلاک

کابل/28ستمبر(ایجنسی) افغان صوبہ قندھار میں سرکاری دفتر کے باہر واقع ایک چوکی پر خود کش حملے میں کم از کم 12 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار...

تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ان چیف کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات طے

تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ان چیف کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات طے

ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال پر ساتھی خاتون ملازم کی آبروریزی کے معاملہ میں الزامات طے ہوگئے ہیں۔ ان کے خلاف...

یشونت سنہا کو غلط ثابت کرکے دکھائے بی جے پی: شیو سینا

یشونت سنہا کو غلط ثابت کرکے دکھائے بی جے پی: شیو سینا

ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) مرکز میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اتحادی شیوسینا نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کی معیشت کی حالت پر...

انڈونیشیائی جزیرے بالی میں آتش فشاں: 75 ہزار افراد کو نکالا گیا

انڈونیشیائی جزیرے بالی میں آتش فشاں: 75 ہزار افراد کو نکالا گیا

سنگاپور/27ستمبر(ایجنسی) انڈونیشیائی جزیرے بالی میں ایک بڑے آتش فشاں ماؤنٹ آگونگ کے پاس تقریبا زلزلے کے سو جھٹکوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے تقریبا 75...

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جینت پٹیل نے ریٹائرمنٹ سے 10 ماہ پہلے دیا استعفی

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جینت پٹیل نے ریٹائرمنٹ سے 10 ماہ پہلے دیا استعفی

نئی دہلی/27ستمبر(ایجنسی) کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جینت  پٹیل jayant-patelنے ریٹائرمنٹ سے 10 ماہ پہلے ہی استعفی دے دیا. جینت پٹل وہی جج ہیں جنہوں نے...

عراق:اجتماعی پھانسی پر اقوام متحدہ کی تشویش

عراق:اجتماعی پھانسی پر اقوام متحدہ کی تشویش

جینوا/27ستمبر(ایجنسی) اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کمشنر نے آج کہا کہ وہ اس بات پر حیران ہيں کہ عراق نے اتوار کے روز 42 قیدیوں کو منصفانہ عدالتی کارروائ...

ہندوستانی ماہی گیروں کی کشتیاں لینے ہندوستانی دستہ سری لنکا روانہ

ہندوستانی ماہی گیروں کی کشتیاں لینے ہندوستانی دستہ سری لنکا روانہ

رامیشورم/27ستمبر(ایجنسی) سری لنکا ئی بحریہ کی مہم میں پکڑی گئی ہندوستانی ماہی گیروں کی سات کشتیوں کو مرمت کے بعد وطن لانے کے لئے ماہی گیروں، حکام اور ...

کشمیر:سرینگر میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ

کشمیر:سرینگر میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ

سرینگر/27ستمبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پنتھا چوک کے قریب مشتبہ دھماکے کے بعد، پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔سرکا...

بی ایچ یوتنازعہ: چیف پروکٹر کا استعفی

بی ایچ یوتنازعہ: چیف پروکٹر کا استعفی

بنارس/27ستمبر(ایجنسی) بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں طالب علم کے ساتھ چھیڑنے پر مناسب کارروائی نہیں ہونے کے خلاف احتجاج میں چیف پروکٹر سنگھ نے ا...

یہ کیسی روایت؟ دیوی پوجا کے نام پر، مندر میں 15 دن تک لڑکیوں کو اسطرح رکھا جاتا ہے

یہ کیسی روایت؟ دیوی پوجا کے نام پر، مندر میں 15 دن تک لڑکیوں کو اسطرح رکھا جاتا ہے

مدورے/27ستمبر(ایجنسی) روایات کے نام پر ہمارے ملک میں کیا نہیں ہوتا؟ تاملناڈو کے مدورے مندر سے اسی ہی کچھ تصویر سامنے آئی ہے. یہاں، روایت کے نام میں من...

Displaying 14011 - 14040 of 18255 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.