the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
Displaying 9241 - 9270 of 18317 total results
حکومت کورونا سے بچاؤ کے لئے بیداری مہم چلائے گی

حکومت کورونا سے بچاؤ کے لئے بیداری مہم چلائے گی

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) حکومت موسم سرما میں کورونا کی وبا سے بچاؤ کے لئے سبھی عوامی مقامات پر جمعرات سے ایک جامع بیداری مہم چلائے گی۔اطلاعات و...

مودی کی غیرمعمولی قیادت میں کام کرنا فخر کی بات ہے: شاہ

مودی کی غیرمعمولی قیادت میں کام کرنا فخر کی بات ہے: شاہ

نئی دہلی،7 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مسٹر نریندر مودی کے گجرات کے وزیر اعلی کے عہدے کے 19 سال پورے ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی ...

نقوی اور نشنک نے نئے جواہر نوودیہ ودیالیہ، پاکور۔II (جھارکھنڈ) کا سنگ بنیاد رکھا

نقوی اور نشنک نے نئے جواہر نوودیہ ودیالیہ، پاکور۔II (جھارکھنڈ) کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی، 06 اکتوبر(یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج مرکزی و زیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال "نشنک" کے ساتھ ویڈیو کانفر نسنگ...

حیدرآباد کا نہروزوالوجیکل پارک 6ماہ بعد دوبارہ کھول دیاگیا

حیدرآباد کا نہروزوالوجیکل پارک 6ماہ بعد دوبارہ کھول دیاگیا

حیدرآباد6اکتوبر(یواین آئی)حیدرآباد کا مشہور نہروزوالوجیکل پارک تقریبا 6ماہ بعد دوبارہ کھول دیاگیا۔کورونا وبا کے پیش نظر حکومت نے 15مارچ2020کو اس زوکو ...

تلنگانہ کے وزیر کی سالگرہ پر بینرلگانے پر تین لاکھ روپئے جرمانہ

تلنگانہ کے وزیر کی سالگرہ پر بینرلگانے پر تین لاکھ روپئے جرمانہ

حیدرآباد6اکتوبر(یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں و سنیماٹوگرافی سرینواس یادو کی سالگرہ کے موق...

ہاتھرس معمالے کے بہانے ذاتی مفادات اور سماجی بھائی چارے کو بگاڑنے کی کوشش:اترپردیش حکومت

ہاتھرس معمالے کے بہانے ذاتی مفادات اور سماجی بھائی چارے کو بگاڑنے کی کوشش:اترپردیش حکومت

نئی دہلی،06 اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے ہاتھرس میں اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) سے کرانے کی ہد...

زرعی تکنیک کی تشہیر کےلئے افکو نے پرسار بھارتی سے معاہدہ کیا

زرعی تکنیک کی تشہیر کےلئے افکو نے پرسار بھارتی سے معاہدہ کیا

نئی دہلی،06 اکتوبر(یواین آئی) انڈین فارمرس فرٹیلائزر کو آپریٹو لیمیٹڈ (افکو) نے زرعی تکنیک اور زرعی سائنسی تحقیق کی تشہیر کے لئے پرسار بھارتی کے سات...

آکسیجن کی سطح گرنے کے ٹرمپ کوڈیکسامیتھاسن کا ڈوزدیا گیا

آکسیجن کی سطح گرنے کے ٹرمپ کوڈیکسامیتھاسن کا ڈوزدیا گیا

واشنگٹن،5اکتوبر(یواین آئی) جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم نے کہا ہے کہ مسٹر ٹرمپ کے خون میں آکس...

تلنگانہ کے وزیراعلی کا بدھ کو پولیس کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس

تلنگانہ کے وزیراعلی کا بدھ کو پولیس کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس

حیدرآباد5اکتوبر(یواین آئی) تلنگانہ میں لاء اینڈ آرڈرکی صورتحال ودیگراْمور پرتبادلہ خیال کے لئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ بدھ کی صبح 11.30بجے پرگتی بھون...

کسانوں کی زندگی خوشحال ہوگی: نقوی

کسانوں کی زندگی خوشحال ہوگی: نقوی

مورآباد آباد ، 05 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کسانوں کی زیرقیادت ہندوستان خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے...

چین کو جواب دینے کے لیے فضائیہ مضبوطی سے تعینات ہے: ایئرچیف مارشل بھدوریہ

چین کو جواب دینے کے لیے فضائیہ مضبوطی سے تعینات ہے: ایئرچیف مارشل بھدوریہ

نئی دہلی، 05 اکتوبر (یو این آئی) فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل آر کے ایس بھدوریہ نے آج کہا کہ چین کی جانب سے کسی بھی حرکت کا جواب دینے کے لیے فوج ...

تلنگانہ حکومت ڈبل بیڈر وم مکانات کی تعمیر میں ناکام:کشن ریڈی

تلنگانہ حکومت ڈبل بیڈر وم مکانات کی تعمیر میں ناکام:کشن ریڈی

حیدرآباد5اکتوبر(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے الزام لگایا ہے کہ کے چندرشیکھرراو کی زیرقیادت تلنگانہ حکومت غریبوں کے لئے ڈبل بیڈ روم ...

وزیر اعظم مودی امریکی صدر ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے متمنی

وزیر اعظم مودی امریکی صدر ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے متمنی

نئی دہلی، 02 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز امریکی صدر اور ڈونالڈ ٹرمپ اور امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی جلد صحت یابی ...

راجناتھ نے گاندھی، شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا

راجناتھ نے گاندھی، شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 02 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بابائے قوم گاندھی جی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ کے موقع پر انھیں جمعہ کے ر...

کجریوال نے مہاتما گاندھی اور شاستری جی کو سالگرہ پر یاد کیا

کجریوال نے مہاتما گاندھی اور شاستری جی کو سالگرہ پر یاد کیا

نئی دہلی ، 2 اکتوبر (یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کے روز بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان س...

سپریم کورٹ کا 31 مارچ 2021 تک ایئر ٹکٹ کے ریفنڈ کا حکم

سپریم کورٹ کا 31 مارچ 2021 تک ایئر ٹکٹ کے ریفنڈ کا حکم

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران رد کیے گئے ایئر ٹکٹ ریفنڈ کے سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے...

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی حمایت میں کلکتہ میں کانگریسی کارکنان کا احتجاج

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی حمایت میں کلکتہ میں کانگریسی کارکنان کا احتجاج

کلکتہ یکم اکتوبر (یواین آئی) راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی کو اترپردیش میں ہاتھرس جاتے ہوئے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کلکتہ میں ک...

اترپردیش کے جنگل راج میں بیٹیوں پر ظلم ہو رہا ہے: راہل۔پرینکا

اترپردیش کے جنگل راج میں بیٹیوں پر ظلم ہو رہا ہے: راہل۔پرینکا

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش حکومت پر لاء اینڈ آرڈر کو سنبھالن...

تہوار کے سیزن میں 200 نئی ٹرینیں چلائی جائیں گی

تہوار کے سیزن میں 200 نئی ٹرینیں چلائی جائیں گی

نئی دہلی یکم اکتوبر(یواین آئی)تہواری موسم میں ریلوے تقریباً 200 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ریلوے بورڈ کے چیئرمین ونود کمار یادو نے جمعرا...

مودی ہفتہ کو اٹل سرنگ کا افتتاح کریں گے

مودی ہفتہ کو اٹل سرنگ کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئِی) وزیر اعظم نریندر مودی ہماچل پردیش میں منالی کو لاہول اسپیتی وادی سے جوڑنے والی اسٹریٹجک اور معاشرتی اور معاشی اہمیت...

دھرانی پورٹل میں اندراج، تلنگانہ کے بعض اضلاع میں گھرگھرسروے کے نام پر تفصیلات کی طلبی

دھرانی پورٹل میں اندراج، تلنگانہ کے بعض اضلاع میں گھرگھرسروے کے نام پر تفصیلات کی طلبی

حیدرآبادیکم اکتوبر(یواین آئی) مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلی تلنگانہ چندر شیکھ...

جی ایچ ایم سی انتخابات،بی جے پی 80ڈیویثرنس پر کامیاب ہوگی:رامچندرراو

جی ایچ ایم سی انتخابات،بی جے پی 80ڈیویثرنس پر کامیاب ہوگی:رامچندرراو

حیدرآبادیکم اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے رکن کونسل رامچندر راو نے دعوی کیا ہے کہ گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے جلد ہونے وال...

نائیڈو اور  ہرش وردھن نے کووند کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

نائیڈو اور ہرش وردھن نے کووند کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

نئی دہلی، یکم اکتوبر(یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے صدر رام ناتھ کووند کو یوم پیدائش کی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے ان کی بہتر صحت کے لئے دعا...

سی بی آئی عدالت کے فیصلہ سے عقل حیران ہے کہ پھر مجرم کون؟ مولانا سید ارشد مدنی

سی بی آئی عدالت کے فیصلہ سے عقل حیران ہے کہ پھر مجرم کون؟ مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی، 30/ ستمبر (یو این آئی) سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے 6دسمبر1992 کو بابری مسجد شہید کرنے والے تمام ملزمین کو باعزت بری کردیئے جانے کے فیصلے پر ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے معاملے میں کمیشن نے وزارت داخلہ سے جواب طلب کیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے معاملے میں کمیشن نے وزارت داخلہ سے جواب طلب کیا

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کی کمیشن نے غیر سرکاری تظیم (ین جی او) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے معاملے میں نوٹس جاری کرکے وزارت داخلہ سے...

سنیما ہال 15 اکتوبر سے نصف صلاحیت کے ساتھ کھولنے کی اجازت

سنیما ہال 15 اکتوبر سے نصف صلاحیت کے ساتھ کھولنے کی اجازت

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کے سبب ملک بھر میں گزشتہ مارچ سے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے بعد مختلف سرگرمیوں کو دوبارہ...

حکومت پی ایس یو کا منافع بڑھانے پر زور دے رہی ہے: جاوڈیکر

حکومت پی ایس یو کا منافع بڑھانے پر زور دے رہی ہے: جاوڈیکر

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹرپرائزز کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کے روز کہا کہ نریندر مودی حکومت مرکزی عوامی شعبے...

حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹراویلس کے مالکین کا دھرنا

حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹراویلس کے مالکین کا دھرنا

حیدرآباد30ستمبر(یواین آئی) ٹیکس منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہر حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹورس اینڈ ٹراویلس کے مالکین نے دھرنا دیا۔شہرکے خیریت آباد آرٹ...

کوویت کے ولی عہد ملک کے نئے امیر منتخب

کوویت کے ولی عہد ملک کے نئے امیر منتخب

کوویت 30ستمبر(یواین آئی)کوویت کے ولی عہد نواف الاحمد الجابرالصباح نے بدھ کو نئے حکمراں کی حیثیت سے آئینی حلف لیا۔ولی عہد کا نیا امیر بننا منگل کو ہی...

الیکزینڈر ڈی کرو بیلجیم کے نئے وزیراعظم مقرر

الیکزینڈر ڈی کرو بیلجیم کے نئے وزیراعظم مقرر

برسلز30ستمبر(اسپوتنک)بیلجیم نے سات رکنی مخلوط کابینہ کی تشکیل کے درمیان سبکدوش وزیرخزانہ اور نائب وزیراعظم الیکزینڈر ڈی کرو کو وزیراعظم مقررکیا ہے۔مقا...

Displaying 9241 - 9270 of 18317 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.