the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 8701 - 8730 of 18253 total results
صنعتیں زرعت اور دیہی شعبہ میں سرمایہ کاری کریں: مودی

صنعتیں زرعت اور دیہی شعبہ میں سرمایہ کاری کریں: مودی

نئی دہلی، 12دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے صنعتوں سے زراعت اور دیہی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے سنیچر کو کہاکہ اس سے امکا...

پی ایس ایل وی۔سی 50مشن کی تیاری، مواصلاتی سٹلائیٹ سی ایم ایس۔01 17دسمبر کو مدار میں پہنچایاجائے گا

پی ایس ایل وی۔سی 50مشن کی تیاری، مواصلاتی سٹلائیٹ سی ایم ایس۔01 17دسمبر کو مدار میں پہنچایاجائے گا

حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)پی ایس ایل وی۔سی 50مشن کی تیاری کررہا ہے جس کے ذریعہ مواصلاتی سٹلائیٹ سی ایم ایس۔01کو 17د...

دہلی کے کسانوں کی حمایت میں اے پی میں بائیں بازو کا رکنوں کا مظاہرہ

دہلی کے کسانوں کی حمایت میں اے پی میں بائیں بازو کا رکنوں کا مظاہرہ

حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) زرعی بلس کو واپس لینے کے مطالبہ پر دہلی میں جاری کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں اے پی کے تروپتی میں بائیں بازو کی جماعتوں کے...

صنعتیں کسانوں کو زرعی قوانین کے فوائد بتائیں: پیوش

صنعتیں کسانوں کو زرعی قوانین کے فوائد بتائیں: پیوش

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) صنعتوں سے کسانوں کو زرعی قوانین کے فوائد بتانے کی اپیل کرتے ہوئے تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ پیدوار...

حیدرآباد کی خاتون پولیس سماج کے لئے فخر:کمشنر پولیس حیدرآباد

حیدرآباد کی خاتون پولیس سماج کے لئے فخر:کمشنر پولیس حیدرآباد

حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے کہا ہے کہ حیدرآباد کی خاتون پولیس سماج کے لئے فخر ہیں۔یہ خاتون ملازمین پولیس کاندھے سے ک...

تلنگانہ میں رجسٹریشن اسٹاف کو چھٹیاں نہیں

تلنگانہ میں رجسٹریشن اسٹاف کو چھٹیاں نہیں

حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) کمشنر رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس ڈپارٹمنٹ تلنگانہ و انسپکٹر جنرل وی شیشادری نے اسٹاف سے خواہش کی ہے کہ وہ رات دیر گئے تک بشمول 1...

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی دوسرے دن بھی نئی دہلی میں مصروفیات۔ریاست میں 6ایرپورٹس کیلئے نمائندگی

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی دوسرے دن بھی نئی دہلی میں مصروفیات۔ریاست میں 6ایرپورٹس کیلئے نمائندگی

حیدرآباد،12 دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھر راو نے دوسرے دن بھی دہلی کے دورہ میں مصروف دیکھے گئے ۔جہاں انہوں نے مرکزی وزیر شہری ترقی ...

پوری طرح محفوظ ہے فائزر اور مارڈرنا کی کورونا ویکسن :ٹرمپ

پوری طرح محفوظ ہے فائزر اور مارڈرنا کی کورونا ویکسن :ٹرمپ

واشنگٹن،12 دسمبر(یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دواساز کمپنی فائزر اور مارڈرنا کی کورونا ویکسن کو محفوظ اور کارگر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے...

امریکہ میں فائزر کی کورونا ویکسن کو ملی منظوری

امریکہ میں فائزر کی کورونا ویکسن کو ملی منظوری

واشنگٹن،12 دسمبر(یواین آئی) امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایف ڈی اے) نے دوا ساز کمپنی فائزر کے ذریعہ تیار کی گئی کورونا ویکسن کے ہنگا...

دہلی میں ہوا کا معیار ہوا بے حد خراب

دہلی میں ہوا کا معیار ہوا بے حد خراب

نئی دہلی،12 دسمبر(یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار ہفتے کو مزید خراب ہوگیا اور اوسطاً فضائی معیار انڈیکس (اے کیو آئی) 352 پر آگیا ۔...

بنگال حکومت کے اعلیٰ افسران وزارت داخلہ کے طلب کردہ میٹنگ میں شرکت کےلئے دہلی نہیں جائیں گے

بنگال حکومت کے اعلیٰ افسران وزارت داخلہ کے طلب کردہ میٹنگ میں شرکت کےلئے دہلی نہیں جائیں گے

کلکتہ 11دسمبر(یواین آئی) بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر پتھرائوں کے بعد مرکزی حکومت کے ذریعہ چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو نئی دہلی میں طل...

ایران میں کورونا کے 10403 نئے کیسز

ایران میں کورونا کے 10403 نئے کیسز

تہران ، 11 دسمبر (یو این آئی) ایران میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 10403 نئے کیسزسامنے آنے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1083023 ہوگئی ہے۔یہ جانکاری وزارت ...

سوئیڈن میں نوبل ایوارڈ کی آن لائن تقریبات

سوئیڈن میں نوبل ایوارڈ کی آن لائن تقریبات

اسٹاک ہوم ، 11 دسمبر(یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔ 19) کے پیش نظر رواں سال سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نوبل انعام کی تقریب آن لائن م...

بنگال میں ترنمول کے رہنما بی جے پی قائدین پر حملے کروارہے ہیں: جاوڈیکر کا الزام

بنگال میں ترنمول کے رہنما بی جے پی قائدین پر حملے کروارہے ہیں: جاوڈیکر کا الزام

نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) وزیر اطلاعات نشریات پرکاش جاوڈیکر نے مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا اور بی جے...

راہل کا کسانوں کی آمدن کے اعدادوشمارکے ساتھ مودی پر زبردست حملہ

راہل کا کسانوں کی آمدن کے اعدادوشمارکے ساتھ مودی پر زبردست حملہ

نئی دہلی ، 11 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کسانوں کی آمدن کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ...

جموں و کشمیر میں طاقت کے بل پر لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں طاقت کے بل پر لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے: عمر عبداللہ

سری نگر، 11 دسمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انتظامیہ پر لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے باز رکھنے کا الزام عائد...

مودی حکومت کسان تنظیموں کے ساتھ کسی بھی وقت مذاکرے کو تیار

مودی حکومت کسان تنظیموں کے ساتھ کسی بھی وقت مذاکرے کو تیار

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے آج پھر دہرایا کہ وہ کسان تنظیموں کے ساتھ زرعی اصلاحاتی قوانین کی خامیوں پر مذاکرہ کرنے کے لیے کسی بھی وقت ک...

امیت شاہ نے بنگال میں بی جے پی صدر کے قافلے پر ہوئے حملے کی جانچ کا حکم دیا

امیت شاہ نے بنگال میں بی جے پی صدر کے قافلے پر ہوئے حملے کی جانچ کا حکم دیا

نئی دہلی،10 ڈسمبر (ذرائع) مرکزی وزیر امیت شاہ نے مغربی بنگال میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر ہوئے حملے کی جانچ کا حکم دیا ہے- انہوں نے گورنر سے...

تلنگانہ کے وزیر اعلی نے سدی پیٹ ضلع کے قریب دوسرے انٹرنیشنل ایرپورٹ کا اشارہ دیا

تلنگانہ کے وزیر اعلی نے سدی پیٹ ضلع کے قریب دوسرے انٹرنیشنل ایرپورٹ کا اشارہ دیا

حیدرآباد10دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی چندرشیکھر راو نے سدی پیٹ ضلع کے قریب دوسرے انٹرنیشنل ایرپورٹ کے امکان کا اشارہ دیا۔یہ ایرپورٹ شہر حیدر...

تلنگانہ کے وزیراعلی کا جمعہ کو دورہ دہلی

تلنگانہ کے وزیراعلی کا جمعہ کو دورہ دہلی

حیدرآباد10دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو جمعہ کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ قومی دارالحکومت میں تین دنوں تک قیام کری...

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ٹی ایس آرٹی سی کی پارسلس اور پارسل لفافوں کی خدمات کا آغاز کیا

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ٹی ایس آرٹی سی کی پارسلس اور پارسل لفافوں کی خدمات کا آغاز کیا

حیدرآباد10دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آ...

امبانی خاندان میں خوشیاں- مکیش نیتا امبانی دادا دادی بنے

امبانی خاندان میں خوشیاں- مکیش نیتا امبانی دادا دادی بنے

ممبئی ، 10 دسمبر (یو این آئی) ملک کے ممتاز صنعت کار امبانی خاندان میں آج اس وقت خوشیاں آئیں جب مکیش اور نیتا امبانی نے اعلان کیا کہ وہ پہلی بار دادا ن...

راجناتھ کی چین کو احتیاط برتنے کی نصیحت

راجناتھ کی چین کو احتیاط برتنے کی نصیحت

نئی دہلی، 10دسمبر(یو این آئی) وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج آسیان ممالک کے وزرائے دفاع کی ورچول میٹنگ میں چین کا نام لیے بغیر کہا کہ تمام رکن ممالک ک...

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کررہی ہے: راہل

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کررہی ہے: راہل

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو ا ین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی...

کسانوں نے زرعی قوانین میں تبدیلی کی حکومت کی تجویز کو مسترد کردیا ، 14 تاریخ کو پورے ملک میں کریں گے مظاہرہ

کسانوں نے زرعی قوانین میں تبدیلی کی حکومت کی تجویز کو مسترد کردیا ، 14 تاریخ کو پورے ملک میں کریں گے مظاہرہ

نئی دہلی، 9 ڈسمبر(----)  زرعی قوانین میں ترمیم  کو لیکر مودی حکومت کی تجویز کسانوں کو منظور نہیں ہے- کسانوں نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم...

کسان تنظیموں نے حکومت کی تجویزوں کو مسترد دیا

کسان تنظیموں نے حکومت کی تجویزوں کو مسترد دیا

نئی دہلی ، 09 دسمبر (یواین آئی) زرعی قوانین کے خاتمے کے مطالبے پر احتجاج کرنے والے کسان تنظیموں نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے کے بارے میں مودی حکومت ...

میری طرح کام کرنے والاکوئی وزیر اعلیٰ نہیں ہے:ممتا بنرجی

میری طرح کام کرنے والاکوئی وزیر اعلیٰ نہیں ہے:ممتا بنرجی

کلکتہ 9دسمبر(یواین آئی) ممتابنرجی نے آج شمالی 24پرگنہ کے گوپال نگر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں جس طریقے سے کام کررہی ہوں، کوئی بھی اس کی مثال پیش ...

22 ہزار 810 کروڑ روپے کی خود انحصار ہندوستان روزگار اسکیم کو منظوری

22 ہزار 810 کروڑ روپے کی خود انحصار ہندوستان روزگار اسکیم کو منظوری

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) روزگار کو فروغ دینے کے لئے مرکزی حکومت نے 22 ہزار 810 کروڑ روپے کی 'خود انحصاری بھارت روزگار یوجنا' کو منظوری دی ہے، جس...

کے سی آر گنگاریڈی کی پوتی کی شادی میں پہنچی ایم ایل سی کویتا

کے سی آر گنگاریڈی کی پوتی کی شادی میں پہنچی ایم ایل سی کویتا

حیدرآباد،9 ڈسمبر(اعتماد) ایم ایل سی کویتا ، نے تلنگگانہ کے چندر شیکھر راؤ کے سب سے بڑے فین ہونے کی وجہ سے اپنے مکان کا نام ہی کے سی آر رکھنے والے تلنگ...

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: ٹی آر ایس کے اکاؤنٹ میں آئی ایک اور نشست

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: ٹی آر ایس کے اکاؤنٹ میں آئی ایک اور نشست

حیدرآباد،9 ڈسمبر(اعتماد) جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 کا حتمی نتیجہ بھی آ گیا ہے جو ٹی آر ایس  کے کھاتے میں آئی- نیرڈمیٹ ڈویژن سے ٹی آر ایس امیدوا...

Displaying 8701 - 8730 of 18253 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.