the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 8641 - 8670 of 18246 total results
کامرا ، رچیتا کو توہین عدالت کے معاملے میں سپریم کورٹ کا نوٹس

کامرا ، رچیتا کو توہین عدالت کے معاملے میں سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 18 دسمبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ نے قابل اعتراض ٹویٹ معاملے میں اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا اور کومک آرٹسٹ رچیتا تنیجا کے خلاف توہین عدالت...

نوجوان، ملک کی سرحدوں کی تاریخ کو سمجھیں: راجناتھ

نوجوان، ملک کی سرحدوں کی تاریخ کو سمجھیں: راجناتھ

نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ نوجوانوں کو ملک سے محبت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے انھیں ملک کی تاریخ بالخصوص سرح...

یوپی میں بی ایس پی کا ہی

یوپی میں بی ایس پی کا ہی' ترقیاتی ماڈل' نافذ العمل:مایاوتی

لکھنؤ:18دسمبر(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے گنگا ایکسپریس وے سمیت یوپی میں تمام ترقیاتی کاموں کو اپنی پارٹی کا'ترقیاتی ماڈل'...

ٹویٹر کے خودکار اکاؤنٹ کی نشاندہی کرنا ہو گا آسان

ٹویٹر کے خودکار اکاؤنٹ کی نشاندہی کرنا ہو گا آسان

واشنگٹن، 18 دسمبر (اسپوتنک) سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر نے 2021 میں ایک نئے فنکشن کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارف کسی شخص یا خودکارا...

بائیڈن نے دیب ہالاند کو وزیرداخلہ نامزد کیا

بائیڈن نے دیب ہالاند کو وزیرداخلہ نامزد کیا

واشنگٹن 18 دسمبر(یواین آئی)امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کی ممبر دیب ہالاند کو وزیرداخلہ کے طورپر نامزد کیا ہے بی بی سی کی ایک رپور...

اروند کیجریوال زرعی قوانین کی کاپی پھاڑی

اروند کیجریوال زرعی قوانین کی کاپی پھاڑی

نئی دہلی،17 ڈسمبر (----) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کے روز مرکزی حکومت کے ذریعہ منظور شدہ متنازعہ زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑ دیں اور م...

26جنوری کو ایودھیا میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کا قوی امکان

26جنوری کو ایودھیا میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کا قوی امکان

لکھنؤ:17دسمبر(یواین آئی) رام مندربابری مسجد متنازع زمین پر سپریم کورٹ کے فیصلے اور اس کے بعد رام مندر کی تعمیر کے لئے تمام کاروائیاں مکمل ہونے کے بعد ...

کفیل خان کی رہائی کے خلاف یوپی حکومت کی اپیل مسترد

کفیل خان کی رہائی کے خلاف یوپی حکومت کی اپیل مسترد

نئی دہلی ، 17 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے خلاف یوپی حکومت کی اپیل جمعرات کو مسترد کردی اتر پردیش حکومت نے ڈاکٹر کفیل خ...

ڈبل بیڈ روم مکانات کو کرائے پر دینے کے خلاف انتباہ

ڈبل بیڈ روم مکانات کو کرائے پر دینے کے خلاف انتباہ

حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے حکومت کی جانب سے غریبوں کو فراہم کئے جانے والے ڈبل بیڈ روم مکانات کو کرائے پر دینے کے خ...

شوبھندو ادھیکاری کے بعد ممبر اسمبلی جیتندر تیواری نے بھی ترنمول کانگریس کی رکنیت سے استعفیٰ دیا

شوبھندو ادھیکاری کے بعد ممبر اسمبلی جیتندر تیواری نے بھی ترنمول کانگریس کی رکنیت سے استعفیٰ دیا

کلکتہ 17دسمبر(یواین آئی)آسنول میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریشن اور ترنمول کانگریس ضلع صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے چند گھنٹے بعد ہی جتیندر تیواری ...

آئینی تنظیموں کا احترام نہیں کرتے راہل:جاوڈیکر

آئینی تنظیموں کا احترام نہیں کرتے راہل:جاوڈیکر

نئی دہلی،17 دسمبر(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے سینئر رہنما پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے من میں آئینی تنظیموں...

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلانے پر پرینکا چراغ پا

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلانے پر پرینکا چراغ پا

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹی پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلانے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے...

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ ستیہ دیو سنگھ کا انتقال

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ ستیہ دیو سنگھ کا انتقال

گونڈا / لکھنؤ 17 دسمبر (یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ ستیہ دیو سنگھ کا یہاں میدانتا اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے ک...

عام آدمی پارٹی نے ماسک نہ پہننے پر مودی کو طنز کا نشانہ بنایا

عام آدمی پارٹی نے ماسک نہ پہننے پر مودی کو طنز کا نشانہ بنایا

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی لوگوں کو عالمی وبا کووڈ -19 کے تئيں سستی نہ برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں ،لیکن عام آدمی پارٹی نے...

عآپ اراکین اسمبلی نے زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑیں، دہلی اسمبلی میں ہنگامہ

عآپ اراکین اسمبلی نے زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑیں، دہلی اسمبلی میں ہنگامہ

نئی دہلی 17 دسمبر(یواین آئی)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدم...

دنیا میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 7.4 کروڑ سے تجاوز کرگئی

دنیا میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 7.4 کروڑ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن، 17 دسمبر (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیکے کے انتظار میں دنیا بھر میں اب تک 7.4 کروڑ سے بھی زیادہ افراد اس بیماری سے متاثر ہوچکے ہ...

حکومت کے رویہ ناراض سنت بابا رام سنگھ نے خودکشی کرلی

حکومت کے رویہ ناراض سنت بابا رام سنگھ نے خودکشی کرلی

دہلی،16 ڈسمبر(ذرائع) نوئیڈا سے دہلی آنے والی سڑک سنگھو بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرہے کسانوں میں سے کرنال کے ایک کسان کی خودکشی کرنے کی خبر ...

پی ایس ایل وی-سی- 50/ سی ایم ایس-01 مشن کی الٹی گنتی شروع

پی ایس ایل وی-سی- 50/ سی ایم ایس-01 مشن کی الٹی گنتی شروع

چنئی، 16 دسمبر (یو این آئی) قطبی سیٹلائٹ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی- 50 کے مواصلاتی سیارہ سی ایم ایس 01 کے ساتھ داغنے کے سلسلے میں بدھ کو شار رینج می...

کسان تحریک: سپریم کورٹ نے کسان تنظیموں کو جاری کئے نوٹس

کسان تحریک: سپریم کورٹ نے کسان تنظیموں کو جاری کئے نوٹس

نئی دہلی،16 دسمبر(یواین آئی) سپریم کورٹ نے زرعی اصلاحات قانونوں کے خلاف قومی دارالحکومت کی سرحدوں پر تحریک کرنے والی کسان تنظیموں کو بدھ کو نوٹس جاری...

غریبوں سے ایک روپیہ بھی لئے بغیر تلنگانہ میں ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر:وزیر تارک راما راو

غریبوں سے ایک روپیہ بھی لئے بغیر تلنگانہ میں ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر:وزیر تارک راما راو

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا کہ ریاست میں غریبوں کے لئے ڈبل بیڈ روم مکانات کی تعمیر کا سہرا وز...

بنگال کے مسلمان ممتا بنرجی کی جاگیر نہیں:اویسی

بنگال کے مسلمان ممتا بنرجی کی جاگیر نہیں:اویسی

کلکتہ 16دسمبر(یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ذریعہ اے ایم آئی ایم کی تنقید اور بی جے پی کی بی ٹیم قرار دئے جانے کے بعد اسد الدین ...

ٹی آرایس کی رکن کونسل کویتا نے 1971کی جنگ کو یاد کیا

ٹی آرایس کی رکن کونسل کویتا نے 1971کی جنگ کو یاد کیا

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی)ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے 1971کی جنگ کو یاد کیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر جس پر وہ سرگر...

مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس حیدرآباد میں گلوبل ڈیجیٹل ہب کے قیام کیلئے 150ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس حیدرآباد میں گلوبل ڈیجیٹل ہب کے قیام کیلئے 150ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی) دنیا کی مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس کی جانب سے تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ریاست میں پہلے ہی سرکردہ ک...

ایل آر ایس کے خلاف عرضی۔سپریم کورٹ کی تلنگانہ، اے پی اور تمل ناڈو کو نوٹس

ایل آر ایس کے خلاف عرضی۔سپریم کورٹ کی تلنگانہ، اے پی اور تمل ناڈو کو نوٹس

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی) لے آوٹ ریگولرائزیشن اسکیم (ایل آر ایس) کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔تلنگانہ کے جنگاوں سے تعلق رکھنے والے جے س...

امراوتی کو ہی دارالحکومت برقراررکھنے عظیم جدوجہد میں شامل ہوجائیں:چندرابابو

امراوتی کو ہی دارالحکومت برقراررکھنے عظیم جدوجہد میں شامل ہوجائیں:چندرابابو

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی)تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے ریاست کے تمام طبقات سے واضح اپیل کی کہ امراوتی کو ریاست کے...

کسانوں کے مفاد کے لیے کام کریں مرکزی اور ریاستی حکومتیں: نائیڈو

کسانوں کے مفاد کے لیے کام کریں مرکزی اور ریاستی حکومتیں: نائیڈو

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے کسانوں کے حق میں کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے بدھ کے روز اعتم...

امریکہ کی کل آبادی 32 کروڑہونے کا امکان

امریکہ کی کل آبادی 32 کروڑہونے کا امکان

واشنگٹن ،16 دسمبر (اسپوتنک) امریکہ کی کل آبادی اپریل 2021 تک 32 کروڑ ہونے کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ۔سینسس بیورو نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔سینسس بیو...

ایم آئی ایم کی یوپی میں دستک،چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کاعندیہ

ایم آئی ایم کی یوپی میں دستک،چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کاعندیہ

لکھنؤ:16دسمبر(یواین آئی)مہاراشٹرا اور بہار میں پارٹی کی آبیاری کرنے کے بعد اترپردیش میں پارٹی کے لئے زمین تلاشنے کی کوشش میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسل...

راہل نے فوج کی بہادری کو کیا سلام

راہل نے فوج کی بہادری کو کیا سلام

نئی دہلی ، 16 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 1971 میں بنگلہ دیش کو آزاد کرانے میں ہندوستانی فوج کی بہادری کو سلام کرتے ہوئے آج ...

کسانوں کی تحریک 20 ویں دن بھی جاری

کسانوں کی تحریک 20 ویں دن بھی جاری

نئی دہلی،15 دسمبر (یواین آئی)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف میں کسان تنظیموں کی تحریک قومی دارالحکومت میں 20 ویں دن بھی جاری رہا کسان تنظیموں کی جانب سے...

Displaying 8641 - 8670 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.