the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
Displaying 5611 - 5640 of 18330 total results
مودی نے کووند کو روس یوکرین مسئلے پر مطلع کیا

مودی نے کووند کو روس یوکرین مسئلے پر مطلع کیا

نئی دہلی،یکم مارچ (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو صبح صدر رام ناتھ کووند سے ملاقت کی اور انہیں روس یوکرین بحران سے پیدا حالات سمیت مختلف م...

عوام کی تکلیف سے حکومت کو کوئی مطلب نہیں: راہل

عوام کی تکلیف سے حکومت کو کوئی مطلب نہیں: راہل

نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے آخری دور سے پہلے ہی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر اور دودھ کی قیمت...

یوکرین نے اسٹارلنک سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا

یوکرین نے اسٹارلنک سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا

کیف، یکم مارچ (یو این آئی) یوکرین نے منگل کو اسپیس ایکس کے اسٹار لنک سیٹلائٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔'دی کیو انڈیپنڈنٹ' کے مطابق سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم...

سندر راجن نے اسٹالن کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی

سندر راجن نے اسٹالن کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی

پڈوچیری، یکم مارچ (یو این آئی) پڈوچیری کے لیفٹننٹ گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندر راجن نے تملناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن کو 69ویں یوم پیدائش پر منگل کو م...

تلنگانہ اسمبلی، کونسل کا بجٹ اجلاس 7 مارچ سے شروع ہوگا

تلنگانہ اسمبلی، کونسل کا بجٹ اجلاس 7 مارچ سے شروع ہوگا

حیدرآباد، 28 فروری (ذرائع) تلنگانہ ریاستی قانون ساز اسمبلی اور کونسل کا بجٹ اجلاس 7 مارچ سے شروع ہوگا۔ ریاستی کابینہ کا اجلاس 6 مارچ کو شام 5 بجے پرگت...

وزیر دفاع نے دفاعی نمائش کی تیاریوں کا لیا جائزہ

وزیر دفاع نے دفاعی نمائش کی تیاریوں کا لیا جائزہ

نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو بری، بحری، فضائی اور داخلی سلامتی پر ایشیا کی سب سے بڑی ’دفاعی نمائش 2022‘ کی تیاریو...

یوکرین میں پھنسے تمام ہندوستانیوں کو بحفاظت واپس لانے مرکز کی تمام تر مساعی:کشن ریڈی

یوکرین میں پھنسے تمام ہندوستانیوں کو بحفاظت واپس لانے مرکز کی تمام تر مساعی:کشن ریڈی

حیدرآباد 28فروری (یواین آئی) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ یوکرین میں پھنسے تمام ہندوستانیوں کو بحفاظت ملک واپس لانے کے لئے تمام تر مساعی ...

متحدہ اے پی کے سابق وزیر وینکٹ راو چل بسے

متحدہ اے پی کے سابق وزیر وینکٹ راو چل بسے

حیدرآباد 28فروری (یواین آئی)متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر، سابق رکن پارلیمنٹ، تلگودیشم پارٹی کے سینئر لیڈر ایم وینکٹ راو نہیں رہے۔102سالہ راو کچھ عرص...

سرمایہ کاری آئے گی تو نوجوانوں کو روزگار بھی ملے گا:شاہ

سرمایہ کاری آئے گی تو نوجوانوں کو روزگار بھی ملے گا:شاہ

کشی نگر:28فروری(یواین آئی)وفاقی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو کہا کہ اترپردیش کی یوگی حکومت نے مافیاؤں اور مجرمین کا صفایا کر کے ریاست میں سرمایہ کار...

کئی اضلاع میں بی جے پی کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا:اکھلیش

کئی اضلاع میں بی جے پی کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا:اکھلیش

بلرامپور:26فروری(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں ایس پی اتحاد نے...

ریاستوں کو میڈیکل کالج کھولنے کے لیے زمین دینے کی اچھی پالیسی بنانی چاہیے: مودی

ریاستوں کو میڈیکل کالج کھولنے کے لیے زمین دینے کی اچھی پالیسی بنانی چاہیے: مودی

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں میڈیکل کالجوں کے لیے زمین مہیا کروانے کی ’عمدہ پال...

تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں نے پی وی این آر ایکسپریس وے پر نئے ڈاون ریمپ کا افتتاح انجام دیا

تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں نے پی وی این آر ایکسپریس وے پر نئے ڈاون ریمپ کا افتتاح انجام دیا

حیدرآباد26فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے آج پی وی این آر ایکسپریس وے پر نئے ڈاون ریمپ کا افتتاح انجام دیا۔ملک کا سب...

گورنر تلنگانہ نے تلگو مجاہدین آزادی کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا

گورنر تلنگانہ نے تلگو مجاہدین آزادی کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا

حیدرآباد26 فروری (یو این آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تملی سائی سوندرا راجن نے ریجنل آؤٹ ریچ بیورو حیدرآباد، وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے وزارتِ خارج...

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہیلی کاپٹر گر پڑا، خاتون ٹرینی پائلٹ ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہیلی کاپٹر گر پڑا، خاتون ٹرینی پائلٹ ہلاک

حیدرآباد26 فروری (یو این آئی)تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے تنگاترتی گاؤں میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں خاتون ٹرینی پائلٹ ہلاک ہوگئی۔مقامی کسانوں نے آگ کے شعلے د...

یوکرین میں بنکروں میں چھپے ہندوستانی طلباء کے مناظر پریشان کن: راہل

یوکرین میں بنکروں میں چھپے ہندوستانی طلباء کے مناظر پریشان کن: راہل

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ سے تباہ حال یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباء کے اپنی جان بچانے کے لیے...

یوکرین معاملہ:برطانیہ میں کوبرا واریئر مشق میں حصہ نہیں لے گی فضائیہ

یوکرین معاملہ:برطانیہ میں کوبرا واریئر مشق میں حصہ نہیں لے گی فضائیہ

نئی دہلی،26 فروری (یواین آئی) یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کے بعد پیدا حالات کے پیش نظر ہندوستانی فضائیہ برطانیہ میں اگلے ماہ ہونے والے کئی ملکوں ...

مشترکہ ای نیلامی سے تمام کو کوئلہ کی فراہمی کو منظوری

مشترکہ ای نیلامی سے تمام کو کوئلہ کی فراہمی کو منظوری

نئی دہلی، 26فروری (یو این آئی) حکومت نے کوئلہ کمپنیوں کے شعبہ خاص کے لئے نیلامی کے موجودہ نظام کی جگہ مشترکہ ای نیلامی ونڈو کے ذریعہ اب سب کے لئے کوئل...

نرنجن ریڈی نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل سیڈ ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کیا

نرنجن ریڈی نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل سیڈ ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کیا

حیدرآباد، 25 فروی (ذرائع) ریاست میں بیج کی پیداوار کی صنعت کو انتہائی ضروری فروغ فراہم کرتے ہوئے، تلنگانہ انٹرنیشنل سیڈ ٹیسٹنگ اتھارٹی (ٹی آئی ایس ٹی ...

روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوئی

روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوئی

کیف، 25 فروری (یو این آئی) یوکرین پر روسی حملے کے دوسرے دن جمعہ کو روسی فوج دارالحکومت کیف کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگئی یوکرائنی حکام نے بتایا کہ رو...

مسلح یوکرینی فوج، روس مذاکرات کے لیے تیار ہیں: لاوروف

مسلح یوکرینی فوج، روس مذاکرات کے لیے تیار ہیں: لاوروف

ماسکو، 25 فروری (یو این آئی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کو کہا کہ یوکرین کے فوجیوں کے ہتھیار ڈالتے ہی روس یوکرین کے ساتھ بات چیت کے لیے ت...

پولینڈ بارڈر تک پہچنے کے لیے 8 کیلومیٹر پیدل چلے یوکرین میں پھنسے 40 ہندوستانی میڈیکل طلباء

پولینڈ بارڈر تک پہچنے کے لیے 8 کیلومیٹر پیدل چلے یوکرین میں پھنسے 40 ہندوستانی میڈیکل طلباء

نئی دہلی، 25 فروری (ذرائع) یوکرین میں پھنسے 40 ہندوستانی طلباء پیدل چل کر یوکرین-پولینڈ کی سرحد تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی...

یوکرین میں پھنسے ہوئے تلنگانہ کے لوگوں کی مدد کے لیے ہیلپ لائن قائم

یوکرین میں پھنسے ہوئے تلنگانہ کے لوگوں کی مدد کے لیے ہیلپ لائن قائم

حیدرآباد، 25 فروری (یو این آئی) یوکرین میں پھنسے تلنگانہ کے طلباء اورشہریوں کی مدد کے لئے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایت پر نئی دہلی کے تلنگانہ ...

نواب ملک کی طبیعت بگڑی پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد جے جے ہسپتال میں داخل

نواب ملک کی طبیعت بگڑی پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد جے جے ہسپتال میں داخل

ممبئی، 25 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو جمعہ کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد ممبئی کے سرکاری جے جے اسپتال میں داخل...

پانچویں مرحلے میں یوپی سے بی جے پی کا صفایا طے: اکھلیش

پانچویں مرحلے میں یوپی سے بی جے پی کا صفایا طے: اکھلیش

بہرائچ، 25 فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مرحلوں میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) ا...

سچ کا کردار ادا کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے: شردپوار

سچ کا کردار ادا کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے: شردپوار

ممبئی23 فروری (یو این آئ ): نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے این سی پی کے سربراہ شردپوار نے کہا کہ سچ کا کردار ادا کرنے والو...

ڈی آر ڈی او 16 شہروں میں نمائش کا انعقاد کرے گا

ڈی آر ڈی او 16 شہروں میں نمائش کا انعقاد کرے گا

نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کی یاد میں ملک ب...

یہ جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے:اکھلیش

یہ جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے:اکھلیش

پریاگ راج:22فروری(یواین آئی) سابق وزیر اعلی و سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ یہ الیکشن اترپردیش کی قسمت بدلنے کے ساتھ س...

حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال میں جگر کے ٹیومر کو نکالنے لپرااسکوپی طریقہ کے ذریعہ کامیاب سرجری کی گئی

حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال میں جگر کے ٹیومر کو نکالنے لپرااسکوپی طریقہ کے ذریعہ کامیاب سرجری کی گئی

حیدرآباد22فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے سرکاری اسپتال میں پہلی مرتبہ حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال کے سرجنس کی ٹیم نے ایک بڑے ٹیومرکو نکالنے کے لئے لپرااسکو...

حیدرآباد میں دفتر آبرسانی کے سامنے بی جے پی کارپوریٹرس کادھرنا

حیدرآباد میں دفتر آبرسانی کے سامنے بی جے پی کارپوریٹرس کادھرنا

حیدرآباد22فروری(یواین آئی)بی جے پی کارپوریٹرس نے حیدرآبادمیں محکمہ آبرسانی کے دفتر کے سامنے دھرنا دیااور حکومت سے مطالبہ کیاکہ ریاستی وزیر بلدی نظم ون...

یوکرین سے لوگوں کی واپسی کے لیے ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ کیف روانہ

یوکرین سے لوگوں کی واپسی کے لیے ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ کیف روانہ

نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتے تناؤ کے پیش نظر ایئر انڈیا کی خصوصی پرواز یوکرین میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو واپس لان...

Displaying 5611 - 5640 of 18330 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.