the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ماسکو، 4 اگست (رائٹر) روس کا ایک ہیلی کاپٹر آج سربیا Siberia کے کرازنویارسک علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا جس سے اس پر سوار اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">شہری ہوابازی خدمات پر نگاہ رکھنے والے ادارہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد ایک تیل کے کنویں پر کام کرنے کے لئے جارہے تھے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب روسی ساخت کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر سامنے سے آرہے ایک دیگر ہیلی کاپٹر کے کارگو سے ٹکراگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.