the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میکسیکو/11اکتوبر(ایجنسی) میکسیکو کی شمال مشرقی ریاست نُوئیوو لیون کی ایک جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 13 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کادیریتا نامی شہر کی جیل میں قیدیوں نے ہنگامے منگل دس اکتوبر کی صبح میں شروع کیے تھے۔ قیدیوں نے مختلف جگہوں پر



آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک قیدی جل کر ہلاک بھی ہوا۔ قیدیوں نے ہنگاموں کے دوران جیل کے تین محافظوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔ نوئیوو لیون کی حکومت کے ترجمان کے مطابق جب بات چیت سے مسئلہ حل نہ ہوا تو پولیس نے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 12 دیگر قیدی ہلاک ہوئے۔ 13 افراد زخمی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.