the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،یکم نومبر (رائٹر) امریکی محکمہ خارجہ نے جنوبی کوریا اور چین کی طرف سے اپنے تعلقات کو معمول پر لانےکے اظہار کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا کے جوہری پروگراموں کا سامنا کرنے کے لئے امریکہ کی جانب سے جنوبی کوریا میں بیلسٹک میزائل کو روکنے کے سسٹم ’تھاڈ‘ کی تعیناتی کے بعد



گزشتہ ایک سال سے پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے چین اور جنوبی کوریا نے تمام طرح کے تعاون اور تبادلے کو عام سطح پر لانے کا اتفاق کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان هيتھر نارٹ نے ایک بریفنگ میں کہا-’ہم ... یہ سن کر خوش ہیں کہ جمہوریہ کوریا، ہمارے کوریا دوست اور چین کے درمیان قریبی تعلقات بن رہے ہیں‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.