: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) 'ورلڈ فوڈ انڈیا 2023' تقریب، جس کا اہتمام فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کی وزارت نے کیا تھا، 5 نومبر کو بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دہلی میں اختتام پذیر ہوا، جس میں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی موجودگی
انتہائی اہمیت کی حامل تھی اختتامی سیشن نے تقریب کی شاندار کامیابی کو سمیٹ لیا، صدر جمہوریہ نے ہندوستان کی ملک بھر کے مختلف اقسام کے پکوانوں کی نمائش اور مختلف صنعتوں کے درمیان مضبوط اشتراک کو فروغ دینے میں اس کے اہم کردار کا اعتراف کیا۔