the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایتھوپیا/2نومبر(ایجنسی) افریقی ملک ایتھوپیا میں خاتون صدر کے بعد ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت کی سربراہی بھی ایک خاتون کو سونپی گئی ہے۔

جمعرات کے روز ایتھوپیا کی پارلیمنٹ نے Meaza Ashenafi میازا اشیفانی کو ملک کی سپریم کورٹ کی چیف جسٹس مقرر کیا۔ اس سے قبل اکتوبر میں وزیراعظم ابیی احمد کے اقدامات کے بعد سھل ورق زودی کوملک کی صدر منتخب کیا گیا تھا۔

ایتھوپیا میں کسی خاتون کا حکومت کے



اعلیٰ عہدوں تک پہنچنا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ ملک کی کابینہ کے 20 وزراء میں 10 وزارتیں خواتین کے پاس ہیں۔


وزیراعظم کے مشیر فیٹسوم اریگا نے "ٹوئٹر" پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں‌ بتایا کہ حکومت اہم ریاستی عہدوں پر مردو خواتین کو یکساں مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے۔

ایتھوپیا کی وزیراعظم کی شہرت کو اس وقت نقصان پہنچا جب انہوں‌ نے ایک 14 سالہ لڑکی کے ہاتھوں ایک شخص کے قتل کی حمایت کی تھی۔ مقتول لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر لڑکی نے شادی سے بچنے کے لیے اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.