: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ عورت کو بااختیار بنانے میں عالمی برادری کے سامنے موجودہ وقت بڑا چیلنج ہے۔ مسز
مہاجن نے لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی عالم یوم خواتین کا ذکر کیا اور ایوان کی جانب سے سبھی سے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے یعنی خواتین کو قابل بنانا وقت کی ضرورت قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک طرح سے عالمی برادری کے سامنے بڑا چیلنج ہے۔