the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 11 دسمبر (یو این آئی) حیدر آباد میں ایل پی جی سنٹرس پر خواتین کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے جو کانگریس حکومت کی  جانب سے 500 روپئے میں گیس سلنڈرس کی فراہمی کے وعدہ کے بعد اپنا کے وائی سی اپ ڈیٹ کروانے کیلئے گیس



ایجنسیز پہنچ رہی ہیں۔
کانگریس نے جو 6 ضمانتوں کا تلنگانہ کے عوام سے وعدہ کیا تھا، ان میں گھر یلو پکوان گیس سلنڈر کی 500 روپئے میں فراہمی بھی شامل ہے تاہم اس کے لئے گھر یلو پکوان گیس صارفین کو ایجنسیز کے پاس کے وائی سی اپ ڈیٹ کروانا ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.