: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل لامبا نے آج کہا کہ خواتین کو بحریہ میں جنگی کردار میں لانے کے لئے ضروری بنیادی ڈھانچہ کی سہولیات تیار کی جا رہی ہیں اور وہ دن دور نہیں جب خواتین کو
یہ ذمہ داری دی جائے گی۔
ایڈمرل لامبا نے یوم بحریہ 4 دسمبر سے پہلے سالانہ پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب میں کہا کہ خواتین 1991 سے بحریہ میں اہم شراکت دے رہی ہیں۔ شروع میں ان کی بھرتی تین شاخوں میں کی گئی تھی لیکن اب انہیں 8 شاخوں میں بھرتی کیا جا رہا ہے۔