the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد13جنوری(یواین آئی)تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آرٹی سی)کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے رات دیرگئے خاتون کی جانب سے کئے گئے ٹوئیٹ پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کے



مسئلہ کو حل کیا۔
سجنار تلنگانہ آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر بننے کے بعد نئے اور بہتر فیصلوں کیلئے مشہور ہوگئے ہیں۔
وہ مسافرین کی تشویش اور ان کے مسائل کو دور کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑرہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.