: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر قائم نہیں ہوسکتے۔ سعودی عرب فلسطین کی مدد کرتا رہے گا اور فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دلوانے کے لئے ہم حلیفوں کے ساتھ کام کرتے
رہیں گے۔ امریکی اخبار ٹائمز کوانٹر ویو دیتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ شاہ سلمان نے متعدد مرتبہ فلسطینی صدر ابو مازن کو یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب ان کی مدد کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہے۔فلسطینیوں کے مفاد کے لئے جو کچھ ہوسکتا ہے ہم کریں گے۔