the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کڈپا ، 25 دسمبر (یواین آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت مستحق بے گھر غریبوں کے لئے کچھ مقامات پر مکان کے پٹے نامے تقسیم کے لئے حکم التوا کو ختم کرنے کے لئے سپریم کورٹ جائے گی۔

مسٹر ریڈی نے جمعہ کے



روز یہاں پلیویندلہ میں واقع سی ایس آئی چرچ میں دعا کر کے کرسمس منایا۔

اس موقع پر مسٹر ریڈی نے کہا کہ آج کرسمس اور ویکنٹھ اکادشی منائی جا رہی ہے اور حکومت مکانات کی تقسیم کے لئے پٹے ( لیز) تقسیم کررہی ہے اور مکانات کی تعمیر کے لئے تقاریب کا اہتمام کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.