: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف کے باوجود عام طور پر پر جوش رہنے والے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا امریکی دباؤ کے سامنے خاموشی کرنا
حیران کن ہے کا نگریس نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پابندیوں اختیار اور تجارتی معاہدوں کے لالچ اور دھمکی کا استعمال کر کے ہندوستان کو پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کے لیے بلیک میل کر کے مجبور کیا ہے۔