: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہبلی/27فروری(ایجنسی) کرناٹک اور گوا کے درمیان مہادائی دریا کے پانی کے تنازعہ پر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ جب تک اس مسئلہ کا مناسب حل نہیں نکالا جاتا کرناٹک میں کچھ بھی
آگے نہیں بڑھ سکتا۔ راہل گاندھی جنہوں نے کرناٹک کے بمبئی۔ کرناٹک علاقہ کے چھ اضلاع کا تین روزہ دورہ مکمل کیا' پیر کی شب جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سے اپیل کی کہ وہ گوا اور مہاراشٹرا اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے ساتھ ایک اجلاس طلب کرے تاکہ قابل قبول حل نکالا جاسکے۔