the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

صدارتی مباحثہ کون جیتا

Thu 12 Sep 2024, 19:44:44
واشنگٹن، 12 ستمبر ( یو این آئی ) امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں گزشتہ روز پہلا صدارتی مباحثہ منعقد کیا گیا مباحثے میں دونوں جانب سے بھرپور انداز میں ایک دوسرے پر



الزامات کی بوچھاڑ کی گئی، ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس نے ملکی معیشت سمیت امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور پر اپنے اپنے مؤقف بیان کرتے ہوئے عوام کو پارٹی منشور سے آگاہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.