: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 فروری (ذرائع) لائف سائنسز کے شعبے میں تلنگانہ کی صلاحیتوں کو تسلیم کرتے ہوئے، دو بین الاقوامی اداروں - ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور ورلڈ اکنامک فورم - نے جینوم ویلی میں اپنے پروجیکٹس کے قیام
کے لیے تلنگانہ کا انتخاب کیا ہے- آئی ٹی اور صنعت کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے منگل کو یہاں کہا کہ تفصیلات کا باضابطہ طور پر جلد ہی اعلان کیا جائے گا اور ان میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ایک ایم-آر این اے پروجیکٹ بھی شامل ہے-