the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی 03 جون (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے 'جہاں جھگی ، وہاں مکان کا وعدہ بھی ایک جملہ ثابت ہوا اے اے پی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا نے منگل کو کہا، جہاں جھگی ، وہاں مکان، دہلی میں بی جے پی کی طرف سے دی گئی یہ انتخابی گارنٹی بھی



ایک جملہ ثابت ہوئی دہلی کے مزدور، گھریلو ملازم ، رکشہ چلانے والے اور یومیہ اجرت والے مزدور ، جن کی محنت سے ملک کی راجدھانی چلتی ہے ، آج ان کی جھوپڑی کو بے رحمی سے بلڈوزر کے نیچے کچلا جارہا ہے۔ مسٹر سسودیا نے کہا کہ آج وہ ایم ایل اے کہاں ہیں جنہیں عوام نے منتخب کیا تھا؟ نہ کوئی جواب ہے اور نہ زمین پر کوئی نظر آرہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.