the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد2 فروری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو کو وزیراعلی بنانے کی مختلف گوشوں سے اٹھنے والی آوازوں میں اضافہ ہوتاجارہا ہے کیونکہ تازہ طورپر ایسا ہی مطالبہ مئیر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)بی رام موہن نے



کیاہے۔
تارک راما راو جو وزیراعلی کے فرزند اور حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذارصدر بھی ہیں کو ان کے والد کاجانشین بنانے کے مطالبات کچھ عرصہ سے سامنے آرہے ہیں،کئی وزرا نے ایسے مطالبات کئے ہیں۔
آج مئیر جی ایچ ایم سی بی رام موہن نے کہا کہ وقت آنے پر کے تارک راما راو وزیراعلی بنیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.