: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30اکتوبر (یواین آئی) سال 2014 میں لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی جی نے ایک ہندوستان کے لئے واضح طور پر یہ ویژن پیش کیا تھا ، جس میں ترقی صرف ایک ایجنڈ ہ ہی نہیں ہر
ہندوستان کے لئے ایک مشترکہ مقصد ہے انہوں نے ایک ایسے مستقبل کی طرف اشارہ کیا تھا، جہاں جن بھاگیداری ہمارے سب سے مضبوط ہتھیار کے طور پر ابھرے گی اور وشو گرو کے دعوے کو پورا کرنے میں ہماری مدد گار ہو گی۔