the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ممبروں سے کووڈ19 سے متعلق رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوامی نمائندے انفیکشن پھیلائیں گے تو ملک میں منفی پیغام جائے گاوقفہ سوال کے دوران حزب اختلاف کی متعدد  جماعتوں کے اراکین ہاتھوں میں پلے کارڈ لئے ہوئے ایوان کے وسط میں نعرے لگارہے تھے۔ اس پر مسٹر برلا نے کہا کہ "ممبران! کووڈ انفیکشن اور ویکسین کے اہم معاملوں پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ پورا ملک جاننا چاہتا ہے کہ ہندوستان میں ویکسین کی کیا صورت حال ہے۔ میں آپ سے گزارش کروں گا کہ کم سے کم ماسک پہنیں۔ کورونا انفیکشن ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اگر آپ خود انفیکشن پھیلائیں گےتو ملک میں کیا پیغام جائے گا؟
اس وقت وزیر صحت من سکھ مانڈویا کووڈ۔19 سے متعلق ایک ضمنی سوال کا جواب دے رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.