: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 15مئی (یواین آئی) مغربی بنگال حکومت نے بنگال میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلئے کل 16مئی کی شام سے 30مئی کی شام تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کیا ہے ۔
چیف
سیکریٹری الاپن بندو پادھیائے نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کےلئے حکومت نے مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس کےلئے اتوار کی شام 6بجے سے 30مئی تک مکمل لاک ڈائون نافذ رہے گا۔