: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد28نومبر(یواین آئی)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کی پارٹی کے تلنگانہ میں برسراقتدارآنے پر غیر منظم شعبہ کے ورکرس اوردیگر کوانشورنس فراہم کیاجائے گا اورویلفیر بورڈ کا قیام
عمل میں لایاجائے گا انہوں نے ان ورکرس، بلدیہ کے ورکرس اور آٹوڈرائیورس کے ساتھ شہرحیدرآبادمیں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کی ملازمتوں کو باقاعدہ بنانے اور بلدیہ کے سینی ٹیشن ورکرس کو وقت پراضافی تنخواہیں دینے کا بھی وعدہ کیا۔