the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملات میں کمی کے بعد اب ویک اینڈکرفیو اور بازاروں پر نافذ آڈ-ایون سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رات میں کرفیو جاری رہے گا دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز میٹنگ میں دہلی کے بازاروں کی دکانوں میں نافذ طاق-جفت کے فارمولے کو ہٹانے کے ساتھ ہی ویک



اینڈ کرفیو کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا حالانکہ رات کا کرفیو پہلے کی طرح جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ سنیما ہال 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھلیں گے۔ شادی کی تقریب میں بھی 200 افراد کی شرکت پر رعایت ہوگی۔ دہلی میں سرکاری دفاتر 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے۔ اسکولوں اور تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور وہ اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.