the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد یکم مارچ (یواین آئی)یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان حیدرآبادی لڑکے اور یوکرین کی لڑکی کی ہوئی شادی کا استقبالیہ حیدرآباد میں ترتیب دیاگیا۔
یہ دونوں یوکرین میں شادی کے اٹوٹ



بندھن میں بندھ گئے تھے اور ان کا استقبالیہ تلنگانہ کے دارالحکومت میں 27 فروری کو رشتہ داروں اور دوست واحباب کی موجودگی میں دیاگیا۔
اس استقبالیہ کی تصاویر سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر دھوم مچارہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.