: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 جون (یو این آئی) شیوسینا کے باغی ممبران اسمبلی میں سے ایک دیپک وسنت کیسرکر نے ہفتہ کو گوہاٹی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کہا کہ وہ کوئی نئی پارٹی نہیں بنائیں گے۔
مسٹر کیسرکر نے گوہاٹی میں باغی ایم ایل اے کی میٹنگ
کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ ہمارے گروپ کے لیڈر ایکناتھ شندے ہیں اور ہم نہ تو کوئی نئی پارٹی بنائیں گے اور نہ ہی کسی پارٹی میں ضم ہوں گے۔
ہمارے پاس ایم ایل اے کی تعداد زیادہ ہے، اس لیے ہم ہی اصل شیوسینا ہیں، ہم نے ابھی شیو سینا نہیں چھوڑی ہے۔