: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 06 دسمبر (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلیٰ اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سرکردہ لیڈر نتیش کمار نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے
حوالے سے اپوزیشن اتحاد انڈیا کی جماعتوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اپوزیشن بہت تیزی سے متحدہو، اور آئندہ سے سب ایک ساتھ مل کر انتخاب لڑیں۔