the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کلکتہ 21نومبر(یو این آئی)مغربی بنگال کے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے عالمی یوم فلاسفی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ”ہم تما م فلاسفی، مکتب فکر اور مذاہب کا احترام کرتے ہیں وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عالمی فلاسفی دن ہے ہم تمام



فلاسفی اور مکتب فکر کا احترام کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی تمام مذاہب کویکساں احترام کیا جاتا ہے نومبر کے ہر تیسرے جمعرات کو پوری دنیا میں ’عالمی فلاسفی دن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کا مقصد عالمی کلچر اور فلاسفی دن ہے۔اس کے علاوہ فلاسفروں کی خدمات کو یاد کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.