the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون/نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی رات دیر گئے ان مزدوروں سے فون پر بات کی جنہیں 17 دنوں کے بعد اترکاشی میں سلکیارا ٹنل سے بحفاظت نکالا گیا تھا۔
بہار کے ایک مزدور صبا احمد نے کہا کہ ”ہم (41 مزدور ) سرنگ میں بھائیوں کی طرح رہتے تھے۔ ہم سب ساتھ تھے۔
اس گفتگو کی ویڈیو وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کیے جانے کے بعد وائرل ہو گئی۔ اسپیکر کو آن کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بچائے گئے مزدوروں صاحمد (بہار)، گبر سنگھ نیکی (اتراکھنڈ)، اکھلیش ( مرزا پور اتر پردیش ، سونو کمار ساه (چھپرہ، بہار ) سے بات کی۔ ریسکیو ٹیم کے ارکان کی تعریف کے ساتھ ساتھ سبھی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کی بھی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں اس



واقعہ سے کافی ترغیب ملی ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے کبھی موقع ملے تو میں آپ لوگوں سے مل سکوں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ چونکہ وہ ہیلتھ چیک اپ کے بعد آپ سب سے بات کرنا چاہتے تھے ، اس لیے وہ آج خود آپ سے بات کرنے سے خود کو نہیں روک سکے۔ اس پر جب بحفاظت باہر آنے والے کارکنوں نے ابھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگایا تو انہوں نے کہا کہ آج پورا ملک آپ کے نعروں سے
پر جوش ہو جائے گا۔ منگل کی رات دیر گئے بچائے گئے کارکنوں کے ساتھ اپنی فون پر بات چیت میں مسٹر مودی نے کہا کہ میں آپ کو اتنے دنوں تک خطرے میں رہنے کے بعد بحفاظت باہر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ میں اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ایشور کے فضل سے آپ
سب محفوظ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.