: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) آپریشن سندور کی کامیابی پر ہندوستانی فوج کو مبارکباد دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو کہا کہ پہلگام حملے کے جواب میں فوج نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور پاکستان میں سر گرم کئی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا اے اے پی کے
قومی کنویز اروند کیجریوال، پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان، پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سور بھ بھاردواج اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی سمیت کئی رہنماؤں نے ہندوستانی کے بہادر فوجیوں کو مبارکباد دی ہے اور ان کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔