: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اس کے بینک کھاتے منجمد کر کے اور کمپنیوں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، سنٹرل بیور و آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کا خوف دکھا کر بلیک میل کی سیاست کر رہی ہے لیکن کانگریس ان سب سے
ڈرنے والی نہیں ہے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پریس کا نفرنس میں کہا کہ بی جے پی کانگریس کو دبانے کے لیے جو بھی چال چلتی ہے اور جو بھی سیاست کرتی ہے ہم اس سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور ہم اس کے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گے۔