the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولہا پور ، 2 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی اور بھارت راشٹر سمیتی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ ( کے سی آر) نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نہ تو اپوزیشن اتحاد انڈیا کے ساتھ ہے اور نہ ہی حکمراں این ڈی اے ( نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس) کے ساتھ ہے بلکہ وہ اپنے دوستوں کے



ساتھ کھڑی ہے۔
اپنے مہاراشٹر کے دورے کے دوران منگل کی شام یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر راؤ نے واضح کیا کہ بھارت را شٹر سمیتی (بی آرایس نه تواند یا کی طرف ہے اور نہ ہی این ڈی اے کی طرف۔ انہوں نے یہ بھی کہا، "بی آرایس تنہا نہیں ہے بلکہ پارٹی اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.