the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 16 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ناگرجناساگر میں پانی کے شدید بہاو کے بعد محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں نے اس کے دس دروازے پانچ فیٹ تک کھولتے ہوئے 81ہزارکیوزک پانی



کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔
اس اہم پروجیکٹ میں ایک لاکھ 29ہزار791 کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اتنے کیوزک پانی کو عہدیداروں نے نچلے علاقوں میں چھوڑا۔
اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.