: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 5اگست(یواین آئی)بالائی حصوں میں شدید بارش کے بعد تلنگانہ کے ناگرجناساگر پروجیکٹ کے لبریز ہونے کے بعد کل شب تک اس کے ذریعہ پانی کو چھوڑنے کا سلسلہ جاری رہا۔
ایک مرتبہ پھر پانی کے
بہاو کو دیکھتے ہوئے اس اہم پروجیکٹ کے 8دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا۔
اس پروجیکٹ میں ایک لاکھ 18ہزار296کیوزک پانی کا بہاو دیکھاگیا جس کے بعد اس کے ذریعہ ایک لاکھ7ہزار921کیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔