: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی لیڈر اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہا ہے کہ دہلی میں بی جے پی کی چار انجن والی حکومت کے باوجود یہاں کے
لوگ پانی جیسی بنیادی ضروریات کے بھی محتاج ہیں محترمہ آتشی نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو ایک خط لکھا ہے جس میں دہلی میں پانی کی قلت کے بارے میں ان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔