: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہانگ کانگ ، 25 مئی (یو این آئی) چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی 6.2 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی، سابق شہنشاہ پوئی نے یہ نایاب گھڑی روس میں دورانِ قیدا متر جم کو دی تھی۔
تفصیلات کے مطابق چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی چھ اعشاریہ دو ملین ڈالر میں نیلام ہو
گئی۔
فلپس نیلام گھر کا کہنا ہے کہ تاریخی دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ گھڑی چھیاسی سال پرانی ہے، ایک اعشاریہ دو انچ قطر کے پلاٹینم ٹائم ہیں میں عربی نمبر ، گلابی سونے کے کانٹے اور چاند نما فنکشن ہے ، جس ظاہر ہوتا تھا کہ چاند کسی بھی وقت زمین سے کتنا دور ہے۔ ster